صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جب بھی آپ بنگلہ دیش آئیں ایسی ہی پچز کی توقع ہوتی ہے، یہاں پر مشکل سے ہی اچھا ٹریک ملتا ہے، کپتان
چیمپئن شپ میں پاکستان کے 4 میں سے 3 کھلاڑی پہلے ہی راؤنڈ میں شکست کھا گئے
ایونٹ 24 ٹیمیوں کے درمیان 24 جولائی سے 3 اگست تک ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں کھیلا جائے گا
کیمپ کے 14 ویں روز ویمنز کھلاڑیوں کی 4 گھنٹے تک بھرپور پریکٹس
انٹرنیشنل سطح پر کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو ایوارڈز سے نوازاجائے گا
برتھ سرٹفکیٹ، دانتوں کا معائنہ اور ریڈیالوجیکل ٹیسٹ لازمی قرار
تقریباً 4 ارب مداحوں کے ساتھ فٹبال دنیا کا سب سے مقبول کھیل ہے
پاکستانی اوپنر کو انگلش کلب نے بطور متبادل کھلاڑی منتخب کرنے کا فیصلہ کرلیا
اس قسم کی پچز پر کھیلنے سے ٹیموں کی تیاری متاثر ہوتی ہے، پاکستانی ہیڈ کوچ
آئی سی سی نے عالمی فرنچائز ٹورنامنٹ کی بحالی کی باضابطہ منظوری دے دی
بمرا اب تک 33 ٹیسٹ میچز میں 229 وکٹیں اپنے نام کر چکے ہیں
دھورو جوریل اور کلدیپ کی ٹیم میں واپسی متوقع
سال 2027 کے بعد محدود ٹیموں کو ہی ٹیسٹ کھیلنے کی اجازت ملنے کا امکان ہے
کچھ صارفین کا دعویٰ ہے کہ علیحدگی کی وجہ عماد وسیم کا معروف ماڈل اور انفلوئنسر نائلہ راجہ کے ساتھ مبینہ تعلق ہے
ٹورنامنٹ کے اونرز بھارتی ہیں،اداکار اجے دیوگن بھی ان میں شامل ہیں، کئی اسپانسرز بھی انڈین ہیں
لاہور واپسی پر ٹیم کے کھلاڑیوں پر گُل پاشی کی گئی جبکہ ہار بھی پہنائے گئے
پاکستان کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 110 رنز پر ڈھیر ہوئی جبکہ بنگلہ دیش نے ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا
ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کی ون ڈے سیریز کو ٹی 20 میں نہ بدلنے کی ضد برقرار
ہر کھلاڑی کو تاریخی فتح پر 6 لاکھ روپے اور کوچ کو 10 لاکھ کیش انعام دیا جائے گا
بھارتی کرکٹر شیکھر دھون اور ہربجھن سنگھ نے میچ کھیلنے کی مخالفت کی
اولمپکس کوالیفکیشن کیلئے ہائبرڈ ماڈل اپنانے کا فیصلہ
سیریز کے دوران بارش کی دخل اندازی کا امکان موجود ہے
سابق پاکستانی کرکٹر نعیم احمد کے بیٹے نے انگلینڈ کی ڈومیسٹک کرکٹ میں تاریخ رقم کردی
آل راؤنڈر نے اس متعلق کرکٹ ویسٹ انڈیز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں بتایا
پاکستان فائنل میں دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد دفاعی چیمپئن ایران کو 2-3 سے شکست دی
غیر ملکی دوروں پر کھلاڑیوں اور آفیشلز کو ٹی اے ڈی اے ادا کرنا پی ایس بی کی ذمہ داری نہیں، خط
ٹرافی کی رونمائی کے موقع پر دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے فوٹو شوٹ میں حصہ لیا
عالمی چیمپئن محمد آصف نے سیمی فائنل میں بھارت ہی کے منان چندرا کو 2-4 سے شکست دی تھی
برفانی تودے سے تینوں غیر ملکی کوہ پیماؤں کو بحفاظت نکال لیا گیا، ڈپٹی کمشنر
پی سی بی نے 2025-26 کا بین الاقوامی شیڈول جاری کردیا ہے جس میں دو عالمی کپ اور متعدد اہم سیریز شامل ہیں
160 رنز کے تعاقب میں انگلینڈ چیمپئنز کی ٹیم 155 رنز بنا سکی
قومی کیوئسٹ نے ویلز کے ریئلی پاولے کو یکطرفہ مقابلے میں سے0-4 سے شکست دے کر ٹائیٹل اپنے نام کیا
26 جولائی سے 2 اگست تک اوسلو میں کھیلے جانیوالے ناروے کپ میں 30 سے زائد ممالک کی 2 ہزار سے زائد ٹیموں کی شرکت متوقع ہے
پاکستانی ٹیم ایونٹ میں اب تک ناقابلِ شکست رہی ہے، وزیراعظم کی جانب سے مبارکباد
پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا اتوار کو برمنگھم میں ہوگا
سابق کپتان کو عوامی سطح پر بیان دینے سے قبل حقائق کی تصدیق کرنی چاہیے تھی، پاکستان کرکٹ بورڈ
ہاکی معاملات میں بہتری کے لیے پی ایچ ایف عہدیداروں کو بھی تبدیل کرنے کی بازگشت
تین ایک روزہ میچز 16 سے 22 اگست کے دوران قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے
احمد دانیال اور علی رضا نے پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن میں پشاور زلمی کی نمائندگی کی تھی
جلد ہی ارشد ندیم کی باقاعدہ ٹریننگ کا پروگرام از سرنو تیار کیا جائے گا، کوچ سلمان اقبال
انگلینڈ سے چوتھے ٹیسٹ میں فاسٹ بولر کی ٹیم میں شمولیت کا امکان
بھارتی وکٹ کیپر بیٹر انگلینڈ سے جاری سیریز میں عمدہ فارم میں ہیں
پاکستانی ٹیم جعمہ کے روز ٹریننگ کا آغاز کرے گی
تیسرے اور آخری ٹی20 میں بنگلا دیش نے سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-1 سے اپنے نام کی تھی
حارث رؤف نے ہیمسٹرنگ انجری سے مکمل صحت یاب ہونے کے بعد باقاعدہ بولنگ کا آغاز کردیا ہے
سیمی فائنل میں حسنین اختر نے پولینڈ کے الیور نیزالیک کو 0-4 سے قابو کیا
چیمپئن شپ کے کلاسی فکیشن راؤنڈ میں پاکستان نے ایران کو سخت مقابلے کے بعد 1-3 سے شکست دے کر لگاتار پانچویں فتح حاصل کی
بی سی بی نے پاکستان کے خلاف تین میچز کی ٹی20 سیریز کے لیے تمام ٹکٹیں صرف آن لائن بیچنے کا اعلان کیا تھا
ویسٹ انڈیز سے سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں بولینڈ نے ہیٹ ٹرک کا کارنامہ انجام دیا
پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے این او سی ملنے کے بعد دستے کی روانگی کو خفیہ رکھا گیا