صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
فوج ہم سے ہیں اور ہم فوج سے ہیں، طلبہ
پرویز الٰہی سمیت دیگر ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا، عدالت نے ریفرنس کے گواہوں کو 29 جنوری کو طلب کرلیا
جو لوگ اس وقت نظام پر مسلط ہیں انہیں عوام کے ساتھ بیٹھنا ہوگا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان مشکل حالات میں حکومت یمن اور یمنی عوام کے ساتھ اپنی غیر متزلزل یکجہتی کا اعادہ کرتا ہے، سفیر
پراعتماد ہیں کہ ایران جلد حالات پر قابو پا لے گا، امید ہے امریکا جلد پاکستان کے لیے ویزے بحال کرے گا، ترجمان
شہری کی شکایت پر پولیس افسران حرکت میں آ گئے
عدالت نے کیس کی سماعت 2 فروری تک کیلئے ملتوی کردی
این سی سی آئی اے کی جانب سے رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی گئی
لڑکی کی لاش کو مبینہ طور پر بے حرمتی کے بعد قریبی کھیتوں میں پھینک دیا گیا تھا
دوسرے واقعے میں سینٹرل جیل چیکنگ پوائنٹ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے دستی بم سے حملہ کیا
ڈاکٹر کے مطابق فیٹس ان فیٹو کے اس کیس میں بچے کے کئی اعضا بن چکے تھے لیکن پانچ سال تک اس کی تشخیص نہیں ہو سکی تھی
بے گناہی ثابت کرنے کے لیے موقع نہ دینا ناانصافی کے مترادف ہے، عدالت عظمیٰ
ایران میں پھنسے طالبعلموں کے ورثاء نے وفاقی حکومت سے مدد کی اپیل کی ہے
میرے گاؤں کا پڑوسی جو سعودی عرب میں مقیم ہے اس کے نمبر سے واٹس ایپ پر میسج موصول ہوا تھا، درخواست گزار
مشکوک مسافر کو روک کر جسمانی تلاشی لی جس پر 7ہزار امریکی ڈالر بھی برآمد ہوئے
وزیر اعظم کو بھجوائی گئی سمری پر تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا، ذرائع
مقدمہ فنڈنگ کا ہے لیکن رقم کتنی ہے کسی کو پتہ نہیں، وکلا صفائی
مقتولہ کی بیٹی سمیعہ 7 ماہ قبل خاوند سے ناراض ہوکر اپنے گھر آگئی تھی، پولیس
رواں برس کی پاسپورٹس کی فہرست میں ایشیائی ممالک نے سبقت حاصل کی ہے
سول ایوی ایشن کا ائیرآپریٹرز سرٹیفیکیٹ آڈٹ انسپکشن یورپ اور برطانیہ میں فلائٹ آپریشن کے لیے اہم سنگ میل ہوگا
موٹروے ایم نائن پر کراچی سے ڈی ایچ اے سٹی تک شدید دُھند کے باعث حدِ نگاہ شدید متاثر ہوئی
مؤثر نظام کے ذریعے اربوں روپے کی بچت ممکن بنائی گئی
حکومتی وژن اور ریگولیٹری پیش رفت پاکستان کی بٹ کوائن اور ڈیجیٹل معیشت کو ترقی کی نئی سمت دے رہی ہیں
کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت صفر ڈگری جبکہ قلات میں منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
دھند میں صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک کو محفوظ سفری اوقات قرار دیا گیا ہے، ترجمان موٹر وے
پراجیکٹ کے 80 لاکھ کے بجائے اکاؤنٹ میں صرف 6188 روپے بقایا پڑے ہیں
مستعفی ہونے کے بعد جو چاہیں کریں، بیرسٹر صلاح الدین، بار میں مزاحمت کرتے، وکلا دھڑا
غیرملکی شراب، بیئر، ممنوعہ کھلونے، سگریٹس، اجینوموتو، پان پراگ، شیشہ فلیورز، چھالیہ شامل
موٹر سائیکلوں میں 27 مکمل اور درست حالت میں جبکہ 8 پارٹس کی صورت میں موجود تھیں
انتظامیہ نے بغیر پیشگی نوٹس مغرب کے بعد بند دکانوں کے تالے اور دیوار توڑ کر کارروائی کی، دکاندار
صوبائی حکومت کے وزیر نے ایسوسی ایشن کے نمائندوں کو اگلے ہفتے وزیراعلیٰ سے ملاقات اور مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرادی
سب میرین کی مرمت کا عمل جاری ہے، سوشل میڈیا کی خبروں پر پی ٹی اے کی وضاحت
ملزم کے قبضے سے 150 کلو گرام چوری شدہ کاپر کیبل اور گاڑی برآمد ہوئی ہے، پولیس حکام
پی ٹی آئی کے تمام ریجنل صدور سے 8 فروری کو شٹرڈاؤن ہڑتال کے لیے عملی منصوبہ 24 گھنٹوں میں طلب کرلیا گیا ہے
شہباز شریف سے ورلڈ لبرٹی فنانشل، امریکہ کے وفد نے چیف ایگزیکٹو آفیسر زچری وٹکوفکی قیادت میں ملاقات کی
واقعات اتحاد ٹاؤن کے دو علاقوں نواب اور قائم خانی کالونیوں میں پیش آئے، مکینوں کا کتوں کیخلاف مہم شروع کرنے کا مطالبہ
پولیس کے مطابق فہرست میں شامل 10 ملزمان شوٹرز جبکہ 5 ملزمان بھتہ جمع کرنے کی سرگرمیوں میں ملوث ہیں
نوٹوں کے ڈیزائن طے کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل، اسٹیٹ بینک کی نوٹوں کے سیکیورٹی فیچرز پر کابینہ کو بریفنگ
ملک میں معاشی استحکام آگیا، اب ترقی کے اقدامات کریں گے جس سے مزید خوشحالی کے راستے پر گامزن ہوں گے، شہباز شریف
فیلڈمارشل نے قومی ترقی میں ذمہ دار نجی شعبے کی شمولیت کے لیے سازگار ماحول فراہم کرنے کےعزم کا اعادہ کیا، آئی ایس پی آر
کئی علاقوں میں 100 روز پانی نہ ملنے کی شکایت ہے، 23 جنوری کو واٹرکارپوریشن کی میٹنگ کے بعد فیصلہ کیا جائے گا
وزیراعلی کے پی جمعرات کی صبح کراچی پہنچیں گے اور شام کو واپس روانہ ہوجائیں گے
دنیا میں کچھ تنظیمیں وجود میں آئی ہیں جو دھڑلے سے جمہوریت کو کفر کہتی ہیں، سربراہ جمعیت علمائے اسلام پاکستان
تنظیمات المدارس 4 ماہ بعد قائل، پنجاب حکومت کا جلد مدارس کی رجسٹریشن کرنے کا فیصلہ
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان صحت کی دیکھ بھال کے شعبے میں پیشہ ورانہ تربیت اور استعداد میں تعاون پر گفتگو
حکومت کی عوامی فلاح کی پالیسیوں کا ثمرعوام تک پہنچانے کے لیے سول سروسز بنیادی ڈھانچے کا کردار ادا کرتی ہے، شہباز شریف
حکومت نے ناکارہ پاور پلانٹس بند اور آئی پی پیز کے ساتھ کامیاب مذاکرات اور معاہدے کیے، پاور ڈویژن
فیلڈ ڈیوٹی پر مامور گاڑیوں کو اس پابندی سے مستثنا قرار دیا گیا ہے
سندھ بھر کے376 میں سے 164 سرکاری کالجوں میں چار سالہ بی ایس پروگرام کے لیے جامعات سے الحاق کی درخواستیں دی گئی ہیں
گورنر سندھ نے دستخط کیے، اب کوئلے کی قیمت، نرخ اور دیگر چارجز کے کنٹرول کا اختیار براہِ راست بورڈ کے پاس ہوگا