صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
دونوں کی ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی جو 50 منٹ تک جاری رہی، جیل ذرائع
عدالت نے قرار دیا ہے کہ ٹیکس قانون کے سیکشن 31اے میں ابہام ہے
حساس علاقے کے 25 مقامات پر پھیلے ہوئے تقریباً 3,037 ہیکٹر (7,504.7 ایکڑ) پر مشتمل قدرتی جنگلات کو خاکستر کر دیا
اب وکالت کریں گے، دن نہیں کٹتا، بار کی سیاست نہیں کریں گے بلکہ زیادہ تر چیمبر پریکٹس پر توجہ دیں گے،شیخ رشید
1959 کے اصل منظور شدہ پی ای سی ایچ ایس ماسٹر پلان میں پلاٹ نمبر 39-G-4 موجود نہیں تھا
چاہتے ہیں پاکستان دفاعی و معاشی لحاظ سے مضبوط ہو، یہ کام صرف پی پی کرسکتی ہے، بلاول، گلگت بلتستان میں انتخابی جلسہ
مال روڈ پر صرف فیملیز کو جانے کی اجازت دی گئی تھی تاکہ سیاحتی نظم و ضبط بہتر بنایا جا سکے
جوانی ہمیشہ نہیں رہنی کچھ خیال کیا کریں، جسٹس ہاشم کاکڑ کا دوران سماعت اے این ایف اہلکار سے مکالمہ
کرپٹو ٹریڈنگ پر 10 تا 30 فیصد کیپیٹل گین ٹیکس لگایا جاسکتا ہے، پاکستان میں 90 لاکھ افراد کرپٹو کرنسی استعمال کرتے ہیں
درخواست جماعت اسلامی کے ایم پی اے محمد فاروق، چیئرمین یوسی 2 عرفان اللہ والا اور ممبر سٹی کونسل تیمور احمد نے دائر کی
ٹریفک وارڈن نے گاڑی کے اندر سوار ہو کر ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنایا اور گالم گلوچ کی
قومی اقتصادی کونسل کا 3 جون کو ہونے والا اجلاس ملتوی ہو گیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے
توانائی ضروریات متبادل ذرائع سے پورا کرنے کے لیے جامع حکمت عملی پر کام ہو رہا ہے، شہباز شریف
حادثے کے بعد وفاقی وزیر ریلوے نے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا تھا
واقعہ گھریلو تنازع کا نتیجہ تھا، پولیس
کراچی یونیورسٹی کے مالی و انتظامی معاملات و مشکلات پر کمیٹی بھی قائم کردی گئی تھی، جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری ہوا تھا
مانسہرہ، کاغان، ناران، جھالکنڈ اور چلاس پر مشتمل نئی موٹروے کو براہِ راست چین سے منسلک کیا جائے گا، وفاقی وزیر
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف کا گلگت بلتستان میں عوامی اجتماع سے خطاب
حادثے م یں عرفان نامی شخص موقع پر جاں بحق اور اس کی بیوی شکیلہ کی دونوں ٹانگیں بری طرح کچلی گئی تھیں
اوچ پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی
وفاقی کابینہ نے ملک بھر میں ادویات پر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نافذ کی باضابطہ منظوری دے دی
اسقاط حمل کےبعد ہلاکت کے مقدمے میں دفعہ 302 شامل کیے جانے کے بعد مالکان کو دوبارہ شاملِ تفتیش کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا
صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم، شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے
ملزمہ عادی مجرم ہے، پولیس نے گرفتار ملزمہ کا سابقہ کرمنل ریکارڈ بھی حاصل کر لیا ہے، ایس ایس پی ایسٹ
جسٹس محسن اختر کیانی نے 15 صفحات پر مشتمل تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کیا
ملزمان موقع سے فرار ہوگئے جبکہ قتل کی وجوہات معلوم نہ ہو سکیں
ملزم نے خاتون کو گھر میں اکیلا پا کر مبینہ طور پر زیادتی کی اور موقع سے فرار ہو گیا تھا
پاکستان میں ایک دہائی کے دوران قربانی کے جانوروں کی تعداد میں 17 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے
ایک بچی معجزانہ طور پر زندہ بچ گئی، جسے زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا
عدالت میں پیش کرنے کے لیے بھی پیسے مانگے جاتے ہیں، والدہ اور وکیل سے متعلق بیان میں عدالت سے سننے میں غلطی ہوئی، ارمغان
پہلے روز 11 گیٹیگریز کی سواریوں کے فیس لیس چالان ہوئے، رپورٹ
صوبائی محکمہ خزانہ اور محکمہ قانون کے درمیان مختلف تجاویز زیر غور ہیں، ذرائع
زلزلے کا مرکز افغانستان کوہ ہندوکش پہاڑی سلسلہ تھا
ہیوی مشینری کے ذریعے راستہ کھولنے کی کوششیں جاری ہیں
پاکستان کی شاندار سفارتی کوششوں نے کئی مواقع پر ایران امریکا مکمل جنگ کے آغاز کو روکا ہے، کایا کالاس
کوئٹہ اور اٹک میں کی گئی کارروائیوں کے دوران 2 ملزمان گرفتار
لبنان کے تاریخی اور ثقافتی ورثے کو پہنچنے والے نقصان پر افسوس ہے، پاکستانی مندوب
ضلعی انتظامیہ نے اسپتالوں اور امدادی اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا ہے
پاکستان کی ثالثی کو پورے یورپ میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے، کاجا کالس
نوٹیفکیشن کے مطابق اب ہر سرکاری ملازم کو تقرری کے وقت اور ہر سال ڈیکلیریشن جمع کروانا ہو گا
وزیر داخلہ محسن نقوی نے نادراسینٹر کے انچارج اور عملے کی کارکردگی کی تعریف کی
لڑکیوں نے بتایا کہ وہ غلط بس میں سوار ہوکر بلوچستان کے علاقے ساکران چلی گئیں تھی، دونوں والدین کے سپرد
مارکیٹیں،ریسٹورنٹس اور بازار رات 8 بجے بند ہوں گے اور اس کا اطلاق 30 جون تک ہوگا
اگر 3دن میں پانی کی فراہمی بہتر نہ ہوئی تو جماعت اسلامی واٹر کاپوریشن کے ہیڈ آفس سمیت شہر بھر میں مظاہرے کرے گی
قید پارٹی ورکرز کی رہائی کے قانونی جنگ لڑی جائے، میرٹ سے انحراف، وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم ختم کی جائے، خط
متاثرہ خاتون گائنی وارڈ آئی تو کسی نے طبی امداد نہیں دی، الٹرا ساؤنڈ تک نہیں کروایا اور چہل قدمی کا مشورہ دیا گیا
حب پمپنگ اسٹیشن پر کے الیکٹرک کے مین کیبل فالٹ کے باعث اچانک بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی
پولیس نے مقدمے میں انسدادِ دہشتگردی ایکٹ کی دفعہ 11 ڈبلیو ڈبلیو شامل کرتے ہوئے واقعے کو موب لنچنگ قرار دے دیا
ایس ایس یو کمانڈو ارسلان کی مدعیت گلستان جوہر تھانے میں درج، ملزمان پولیس کارڈ بھی لے گئے
صدر مملکت نے وزیراعظم کی سفارش پر جسٹس ڈاکٹر سید محمد انور کی تقرری کی منظوری دی