صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جو باپ درندگی کرے وہ والد نہیں مجرم ہے، قانون اسے نہیں چھوڑے گا، چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی
رمضان المبارک کے باعث شیڈول کو 3 مارچ سے آگے بڑھادیا گیا
ملزم عثمان 6 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے مقدمے میں ریمانڈ پر تھا، پولیس
قومی اتحاد و یکجہتی کی آج پہلے سے کہیں زیادہ ضرورت ہے، قومی پیغام امن کمیٹی کے ارکان سے ملاقات، گفتگو
پی ٹی آئی کا وائس چیئرمین ہوں پارٹی پالیسی سے نہیں ہٹ سکتا، کمرہ عدالت میں گفتگو
گوشوارے جمع نہ کرانے والوں میں صوبائی وزیر تعلیم اور اپوزیشن لیڈر کا بام بھی شامل
ٹرائل کورٹ کا حق دفاع ختم کرنے کا حکم بھی کالعدم قرار دیا جائے، اپیل میں استدعا
ریاست اور دفاع پاکستان کے خلاف 1 لاکھ 48 ہزار لنکس بلاک کیے گئے
بلدیاتی آرڈیننس کی وجہ سے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لیا گیا ہے، نوٹی فکیشن
پولیس کی بروقت جوابی کارروائی سے ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
وارنٹس پر عمل نہ ہوا تو توہین عدالت کی کارروائی کروں گا،
اسلامی مہینے کے آغاز سے متعلق حتمی اعلان مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کرے گی، ترجمان
محمود اچکزئی کی زیر قیادت وفد میں علامہ راجہ ناصر عباس اور اسد قیصر بھی شامل ہیں
16 لاکھ روپے مالیت کے 16 کاٹنز انڈین گٹکا بھی برآمد کیا گیا
ضلع لورالائی میں کار اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا جبکہ لسبیلہ میں آئل ٹینکر اور مسافر کوچ کے درمیان حادثہ ہوا
حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوگئے
مبشرہ خاور مانیکا نے صدر لاہور ہائیکورٹ بار آصف نسوانہ کے توسط سے درخواست دائر کی
جنوری 2026 سے نافذ العمل ہونے والا یہ معاہدہ جولائی 2027 تک برقرار رہے گا
معطل ارکان رکنیت بحال ہونے تک پارلیمنٹ یا صوبائی اسمبلی کی کسی کارروائی کا حصہ نہیں بن سکتے
منصوبے کی فزیکل پیشرفت 65 فیصد مکمل ہوچکی ہے، مراد علی شاہ کو پلاننگ ڈیپارٹمنٹ کی بریفنگ
کمزور مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج ملک میں داخل ہوگا، محکمہ موسمیات
پہلے جھوٹے مقدمات بنائے جاتے ہیں، سزائیں دلوائی جاتی ہیں اور پھر اپیلوں کی سماعت تک نہیں ہونے دی جاتی، پی ٹی آئی رہنما
اطلاع ملتے ہی بائی پاس پولیس کی ٹیم حکام کی سربراہی میں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچی
کھیلنے کے دوران الماری سے نکالی گئی پستول سے اچانک گولی چل گئی، 10 سالہ بچہ شدید زخمی
ضلع دُکی محنت، وسائل کے مؤثر استعمال اور قومی ترقی کی روشن مثال بن چکا ہے
توانائی اورسولرشعبہ کی تیزرفتار ترقی پاکستان کی معیشت کو مضبوط بنیادیں فراہم کر رہی ہے
جسٹس محمد اعظم خان نے جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت کی
کوسٹر ڈیرہ اسماعیل خان سے پشاور جا رہی تھی تاہم حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی
سرگودھا، گجرانوالہ، ساہیوال، ملتان، فیصل آباد، ڈیرہ غازی خان اور بہاولپور ڈویژن میں بارش کا امکان ہے
پیپلزپارٹی پرتنقید کرنے والی قوتوں کو بہترین جواب تھرپارکر ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
یہ درخواست صدر یو اے ای کے حالیہ ذاتی دورہ پاکستان میں کی گئی تھی
جی ایچ کیو بورڈ کا 2014 میں طے شدہ معاوضہ متاثرین قبول کرنے پر رضامند ہو گئے
آوارہ کتوں سے بچاؤ کے لیے گلیوں اور محلے میں احتیاط برتی جائے، ریسکیو حکام
واقعے کے بعد محسن نے اپنا بیان سوشل میڈیا پر وائرل کر دیا
حادثے کے بعد ٹریکٹر ٹرالی کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا
عشرت فاطمہ نے آمد پر وزیر اطلاعات کا شکریہ ادا کیا اور پی ٹی وی کیلیے کی گئی پیش کش قبول کرلی
حکومت تو یہی چاہتی ہے کہ تحریک انصاف نہ ایوانوں میں رہے نہ کمیٹیوں میں لیکن ہمیں اپنا کام کرنا ہے، گفتگو
بچے کی بازیابی پر اہلخانہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
پاکستان ریلوے قلیل وسائل کے باوجود نہایت تندہی اور محنت سے مؤثر کارکردگی دکھا رہا ہے،، شہباز شریف
معاہدے کا ڈرافٹ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ تینوں ممالک کے پاس ہے، جس پرگزشتہ 10 ماہ سے بات ہورہی ہے، رضا حیات ہراج
گیارہ مارچ کو سیکیورٹی انتظامات میں غفلت اور عوامی شکایت پر آئی جی نے سخت احکامات جاری کیے
وزیراعظم کا سمری میں شامل ناموں پر شدید برہمی کا اظہار، چیئرمین ایچ ای سی کیلیے دوبارہ اشتہار جاری کرنے کا فیصلہ
وزارت پیٹرولیم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا
سب چاہئیں گے یہ مملکت خداداد انکی تابع ہو جائے، دشمن تاک میں ہے جاگتے رہنا، وزیر دفاع
قدرتی فائبرز کی تیاری کے عالمی مقابلے میں ترقی یافتہ ملکوں کو پیچھے چھوڑ دیا اور سالانہ ایوارڈ حاصل کرلیا
اشیاء میں غیر ملکی سگریٹس، چھالیہ، خشخاش، کافی، ملک کریم، آٹو پارٹس، موٹریں، ٹائرز، ایم ایس جی مسالہ، انورٹرز شامل
اس سے قبل شیخ زید اسلامک سینٹر کے سامنے یونیورسٹی اراضی پر کار شو روم اور ریسٹورنٹ بھی کھل چکے ہیں
انٹرنیشنل میل آفس کراچی نے تین کروڑ سات لاکھ روپے مالیت کی 1.03 کلوگرام چرس پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی
بنوں میں خوارج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا جہاں 8 خوارج مارے گئے، کرم میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران 5 خوارج ہلاک ہوئے
بلال محسود کو سلام کو پیش کرتا ہوں، ان کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہیں، کراچی میں تعزیت کے بعد خطاب