US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حکومتی رکن راحیلہ خادم نے اپوزیشن کے چار اراکین کے خلاف درخواست دے دی، وزیر پارلیمانی امور کی تصدیق
اسپیکر پنجاب اسمبلی کے بیرون ملک میں ہونے کی وجہ سے معاملہ لٹک گیا ہے
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے شیڈول جاری کردیا، اسکروٹنی یکم اگست 2025 تک ہوگی
پی ٹی آئی کے دو رہنماؤں نے کاغذات نامزدگی واپس لینے سے انکار کرتے ہوئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کا اعلان کیا ہے
ڈپٹی کمشنر نے سالگراں ایریا سے لینڈ سلائیڈنگ پتھر فوری ہٹا کر راستہ کلئیر کرنے کا حکم دے دیا
سندھ میں سرداری نظام ظالمانہ نظام ہے، ڈاکوؤں کو بڑے سرداروں کی سرپرستی حاصل ہے، امیر جماعت اسلامی
ہم چاہتے ہیں کہ مشاورت سے سینیٹ کی سیٹیں ملے، 6 حکومت اور 5 اپوزیشن کو ملے یہ بات جیت جاری ہے، وفاقی وزیر امیرمقام
ڈیموں، دریاؤں، نہروں، تالابوں اور جھیلوں میں تیراکی اور بارش کے جمع شدہ پانی میں نہانے پر پابندی عائد کردی گئی
شہر میں فضائی آلودگی کی وجہ سے صرف پھیپھڑے متاثر نہیں ہوتے بلکہ دماغ بھی متاثر ہوتا ہے، ماہرین
چکوال میں بادل پھٹنے سے 424 ملی میٹر بارش ہوئی، پانی کے تیز بہاؤ نے کشتیوں کا استعمال ناممکن بنا دیا تھا، حکام
آئی ایس پی آر سمر ان ٹرنشپ پاکستان کے 33 شہروں میں بیک وقت کامیابی سے جاری ہے۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 09ڈالر کی کمی سے 3ہزار 326ڈالر کی سطح پر آگئی
ملزم موسیٰ مانیکا کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس سے اسلحہ برآمد کیا گیا ہے، ڈسٹرکٹ پولیس افسر پاکپتن
حکومت بڑے دل کا مظاہرہ کرے، درانی، بارہا مذاکرات کی پیشکش کی مگر پی ٹی آئی احتجاج کا راستہ اپناتی ہے، عرفان صدیقی
ڈیجیٹل پاکستان کی راہ میں رکاوٹیں دور کرنے کے لیے ایس آئی ایف سی نے ٹیک انویسٹمنٹ کو ترجیح دی، رپورٹ
الیکشن ایکٹ کے مطابق پی ٹی آئی سیاسی جماعت ہے ،کمیشن کو اختیار نہیں کہ پی ٹی آئی امیدواروں کو آزاد قرار دے، مؤقف
پاکستانی وفد نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر مفصل بریفنگ دی
فائرنگ کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج اور تصاویر منظر عام پر آگئی
زمین کے تنازع پر 6 افراد کا قتل افسوسناک اور ناقابل قبول ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا واقعے پر سخت نوٹس
دنیا کے مسائل کا واحد حل قانون کی حکمرانی اور انصاف کی فراہمی ہے، جسٹس یحییٰ آفریدی کا عالمی یوم انصاف پر پیغام
نئے ارکان حلف لیں گے جس کے بعد 21 جولائی کو سینیٹ انتخابات کا انعقاد ہوگا، 11 سینیٹرز کا انتخاب کیا جائے گا
تاریخی فیصلہ پاکستان کی گزشتہ برسوں کے دوران جاری سفارتی و تکنیکی کوششوں کا ثمر ہے، ترجمان دفتر خارجہ
نالہ لئی کے قریبی اور نشیبی علاقوں کے مکین خطرے کا سائرن بجنے کی صورت میں فوراً انخلاء کی تیاری رکھیں
چند روز کے دوران خواجہ سراؤں پر یہ چوتھا حملہ ہے
چھٹی اور پانچویں چھت گری، دو بہنیں جاں بحق، تین خواتین زخمی، لاشیں اور زخمی سول اسپتال منتقل، عمارت سیل کردی گئی
یہ ملک میں اب تک کی گئی شہری گرین کور کی پہلی بڑے پیمانے پر ڈیجیٹل میپنگ ہے
دونوں اطراف سے سینیٹرز بننے والوں کے نام سامنے آگئے، حکومت نے ہمارے فارمولے سے اتفاق کرلیا، اپوزیشن لیڈر کے پی اسمبلی
چیف جسٹس نے مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی، قانونی برادری اور سائلین کے لیے سہولت مرکز کے قیام کا اعلان
پاک فوج نے سیلاب میں پھنسے خاندان کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کیا
پاکستان کی ترقی زرعی شعبے اور کسانوں کی پیداوار کی ویلیو ایڈیشن سے مشروط ہے، شہباز شریف
کراچی کے علاوہ سندھ کے کسی بھی تعلیمی بورڈ سے 46 فیصد سے زائد طلبہ این ای ڈی کا رجحان ٹیسٹ پاس نہیں کر سکے ہیں
امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ پاکستان کے پیش نظر تیاریاں شروع کردی گئیں
راولپنڈی، چکوال اور گرد و نواح میں شدید طوفانی بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی ہے
والد نے عدالت سے اپیل کی کہ بیٹے کو سزا دی جائے تاکہ اسے کچھ احساس ہوسکے
سیلابی پانی میں پھنسے شہریوں کو نکالنے کیلئے وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، انتظامیہ پاک فوج سے بھی رابطے میں ہے
برطانیہ سے پروازوں پر پابندی ہٹنے کے بعد قومی ایئرلائن پی آئی اے کی اعلی انتظامیہ کا اہم ترین اجلاس ہوا
چکوال میں کلاوڈ برسٹ کے آثار نظر نہیں آئے، چکوال میں چوبیس گھنٹوں کے دوران 161ملی میٹر بارش ہوئی
شہدا کے جسد خاکی بلوچستان حکومت کی جانب سے فراہم کردہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے کراچی ایئرپورٹ کارگو پہنچائے گئے
19 جولائی کو میرپورخاص، حیدرآباد، ٹنڈو محمد خان، سانگھڑ، بدین، ٹھٹھہ، سجاول اضلاع میں بھی بارش کا امکان ہے
ملزمہ نے گھر کی چابی چرا کر اس کی ڈپلیکیٹ چابی بنالی تھی
راولپنڈی: شدید ترین طغیانی کے باعث 16 افراد سیلابی ریلے میں پھنس گئے
وزیراعظم نے چیف کمشنر راولپنڈی، ایم ڈی واسا سے فوری رپورٹ طلب کر لی
پاک فوج کے دستے حالیہ بارشوں کے سبب سیلابی صورتحال سے متاثرہ مختلف علاقوں میں ریسکیو اور امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں
زلزلے کے باعث کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع محسوس نہیں ہوئی
راولپنڈی اور اسلام آباد کے کچھ علاقوں میں کل رات سے اب تک 230 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جا چکی
ڈیزل کی قیمت میں اضافے سے پاکستان ریلوے پر روزانہ کی بنیاد پر 39 لاکھ 86ہزار 500 روپے کا بوجھ پڑا ہے
ملزمان قتل اور مالی فراڈ سمیت دیگر مقدمات میں مطلوب تھے
جے ایف-17 تھنڈر بلاک تھری طیاروں نے دورانِ پرواز ایندھن بھرنے کے آپریشن کو کامیابی سے سر انجام دیا
رشتے داروں کا تنازع شدت اختیار کرگیا، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی
ریسکیو حکام نے آپریشن مکمل ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ جائے حادثہ کو کلیئر کر دیا گیا ہے