صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایف آئی آر درج کرکے طبی مراکز سربمہر اور ادویہ و آلات ضبط کرلیے گئے
نیوی کے چاق و چوبند دستے نے مہمان خصوصی کو سلامی دی، فیلڈ مارشل نے پوزیشن ہولڈرز کیڈٹس کو انعامات دیے
اپوزیشن ارکان نے شور شرابا، نعرے بازی کی، ایجنڈے کے کاغذات پھاڑ کر حکومتی بینچز پر پھینکے
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے 10، 10 لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہے
چار بینچ اسلام آباد جبکہ ایک بینچ لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کرے گا
اسمگل شدہ اشیاء کی مالیت 75 لاکھ روپے ہے
خاتون نے ڈرائیور کے ساتھ مل کر واردات کی منصوبہ بندی کی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
مودی سرکار اردو کو صرف مسلمانوں کی زبان قرار دے کر بھارت سے نابود کرنا چاہتی ہے
واقعے کے بعد دونوں ملزمان موقع سے فرار ہو گئے
لیاری کے رہائشی عامر سے طلاق کے بعد غیر ملکی خاتون کو لیاقت آباد وومین تھانے میں پناہ دے دی گئی
یہ اہم نتیجہ اقوام متحدہ کے ساتھ حکومت پاکستان کی تعمیری، پائیدار اور گہری مصروفیت اور قریبی تعاون کا ثبوت ہے
پوتوں کی لڑائی کے دوران فائرنگ سے دادا سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے تھے
اگر دریا کے کنارے پر غیر قانونی سرگرمیوں کو روکا گیا ہوتا تو یہ قیمتی جانیں بچائی جا سکتی تھیں، سول سوسائٹی
پی ٹی آئی کا کیس قانونی لحاظ سے بہت ہی کمزور تھا،یہ فیصلہ میرے لیے تو کوئی سرپرائز نہیں ہے، سینیٹر فیصل واوڈا
انکوائری کمیٹی قائم کردی جو سات دن میں رپورٹ دے گی، بیرسٹر سیف
سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے جذبات کا اظہار سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر کیا
این ڈی ایم اے نے اربن فلڈنگ سے بھی خبردار کیا ہے
ساتھ چھوڑنے سے حکومتی ارکان کی تعداد کم ہو کر 58 پر آجائے گی اور پی ٹی آئی کی حکومت ایوان میں اکثریت کھوبیٹھے گی
ثالثی عدالت نے سندھ طاس معاہدے پر بھارتی دلیل مسترد کردی
پانچ افراد کی تلاش جاری ہے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سمیت 4 افسران معطل
نئے فریم ورک کے تحت اوگرا کے نوٹیفکیشن کے 40 روز کے بعد وفاقی حکومت گیس کی قیمت کا اعلان کرے گی
پنجاب میں حکومتی اتحاد کو 27 نشستیں ملیں گی، کے پی میں ن لیگ اور جے یو آئی سات سات نشستوں کے ساتھ فائدے میں رہیں گی
12 جولائی کا فیصلہ کالعدم پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار، قومی و صوبائی اسمبلی کی 77نشتیں حکومتی اتحاد کو مل گئیں
گزشتہ برس انٹر سال اول کا امتحان دینے والے کراچی کے سیکڑوں طلبہ کا مستقبل داؤ پر لگ گیا، سال ضائع ہونے کا خدشہ
وائس چانسلر نے کہا ہے کہ اگردباؤ میں لا کرنوٹیفکیشن زبردستی جاری کروانے کی کوشش کی گئی تو عہدے سے مستعفی ہوجائیں گے
اپوزیشن آئے اور حکومت کے ساتھ مل کر ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کرے، شہباز شریف
صدر مملکت کی جانب سے فنانس بل پر دستخط کے بعد فنانس ایکٹ بن جائے گا اور تمام ترامیم کا نفاذ ہوجائے گا
واثق محمد نے انتقال سے قبل اپنی بیماری کا بھی ہنس کر اور ہمت سے مقابلہ کیا، سینئر صحافیوں کا تعزیتی ریفرنس سے خطاب
اعظم سواتی سے نیب تحقیقاتی ٹیم کی جانب سے ایک گھنٹے تک پوچھ گچھ کی گئی، نیب ذرائع
ان کو کسی نے مائنس نہیں کیا ان کو ان کی ناقص کارکردگی نے مائنس کیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کی بجٹ تقریر
افغانستان سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، اُن سے ایک ہی تقاضا ہے کہ وہ ہندوستان کی دہشتگردانہ پراکسیز کو جگہ نہ دیں، چیف آف آرمی اسٹاف سید عاصم منیر
کارگو مینیجر کی درخواست پر ریلویز پولیس سیالکوٹ نے فوری طور پر مقدمہ درج کرکے چور کو تلاش کیا
کسی کے پاس یہ حق نہیں کہ وہ کسی بھی شخص کو غائب کرے، لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
اس روز تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے، مائیکرو فنانس بینک بند رہیں گے
30 جون سے ملک بھر میں فوت شدگان کے نام پر رجسٹرڈ موبائل سمز بند کردی جائیں گی
3 برقع پوش خواتین سمیت ملزمان کے کپڑے ایف آئی اے سے ملتے تھے، شرٹ پر مونوگرام بھی چسپاں تھا، مدعی مقدمہ
بیک گراؤنڈ میں ایران کو ہماری بھرپور سیاسی سپورٹ حاصل تھی تاکہ ایران کو نیچا نہ دکھایا جاسکے
گزشتہ روز گلشن حدید میں سب سے زیادہ 17 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
اسحاق ڈار یو این سیکیورٹی کمیٹی اجلاس کی صدارت کریں گے
عوام دوست بجٹ بنانے کے لیے معاشی ٹیم نے شب و روز محنت کی، شہباز شریف
اقدام محرم کے دوران امن برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا ہے تاکہ کسی اشتعال انگیز یا نقصان دہ مہم کو بروقت روکا جا سکے، ترجمان محکمہ داخلہ
سعودی ایئر کا طیارہ کراچی سے جدہ واپس جا رہا تھا جس میں 200 سے زائد مسافر سوار ہیں
سرکاری یا نجی اسکیم کے تحت جانے والے تمام عازمین کے لیے رجسٹریشن کرانا لازمی قرار
ایک روز قبل خاتون ٹیچر انعم بشیر کی لاش اور کیب برساتی نالے سے برآمد ہوئی تھی
محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورت حال برقرار رکھنے کے لیے 7 پابندیاں لگائی گئی ہیں
کے-الیکٹرک کی ہیلپ لائن پر کال کرنے کے باوجود کوئی تسلی بخش جواب نہیں دیا جا رہا، شہری
آئندہ چند ماہ کے اندر ڈبل ڈیکر بسوں کے ساتھ ساتھ مزید بسیں کراچی کی سڑکوں پر ہوں گی، شرجیل میمن
طیارے کے انجن کے پاس پرندے کے پَر ملے ہیں
پاکستان اہم اور قابل اعتماد دوست ہے، امریکا پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، نیٹلی بیکر