صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
عدالت نے نیب کی جانب سے کیس کی تیاری کے لیے مہلت کی استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی
شرح سود اور سولر پر ڈیوٹی ختم کی جائے، عملی طور پر پاکستان کی زراعت ختم ہو چکی ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان
ایک مغربی لہر نے بھی ملک کے مغربی حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، محکمہ موسمیات
یاور عباس فورتھ شیڈول میں شامل اور پاکستان آرمی و ریاستی اداروں کے مسلسل ناقد رہے ہیں
سب سے زیادہ بارش نشتر ٹاون کے ایریاز میں 50 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی
دونوں اقوام تاریخ میں یکجہتی کی علامت رہی ہیں، ایرانی عوام پاکستانی قوم کی اس تاریخی حمایت کو ہمیشہ یاد رکھیں گے، رضا امیری مقدم
ایران اسرائیل جنگ کے دوران 7 ہزار سے زائد پاکستانی شہری، ایران میں محصور ہوگئے تھے
آپ انکوائری جوائن کریں، نیب گرفتار نہیں کرے گی، عدالت نے سماعت 16 جولائی تک ملتوی کردی
صوبے کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت
ملی نغمے میں پیغام دیا گیا ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے لیکن اگر وطن پر آنچ آئی تو قوم خاموش نہیں بیٹھے گی
جڑواں شہروں میں مجموعی طور 35 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی جا چکی
عدالت نے بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر وکلا سے دلائل طلب کرلیے
مقدمات کے سلسلے میں کوئی کارروائی نہیں ہو سکی، جی ایچ کیو حملہ کیس کی آئندہ سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی
جی ایچ کیو حملہ کیس میں آج صرف تاریخ پڑھے جانے کا امکان ہے
آج دن بھر موسم جزوی طور پر ابر آلود رہے گا
عامر جان، ظفر اقبال، عظمت محمود ، نواز نسیم، صولت ثاقب، نورین بشیر کی گریڈ 21 میں ترقی
کافی عرصے سے سنتے آئے کہ ایران کے پاس بہت بڑے بڑے نیوکلیئر ویپنز ہیں، تیمور رحمن
انڈیا سے جنگ میں فرق فیلڈ مارشل عاصم منیر ہی تھے، (ر) میجر جنرل طارق رشید
اجلاس میں کابینہ ارکان کو قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں پر اعتماد میں لیا جائے گا
مون سون کے پہلے ہی اسپیل میں جی فائیو اور آبپارہ کی طرف جانے والا لوپ بارش برداشت نہ کر سکا اور زمین میں دھنس گیا
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے پاکستان میں فلسطین کے سفیر ڈاکٹر زوہیر زید نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی
ہائیکورٹ نے قائم مقام گورنر کے اختیارات کے حوالے سے فیصلہ دیا تھا
لڑکی کو دوست کے ساتھ دیکھ کر باپ اور بھائی نے فائرنگ کی اور موقع سے فرار ہوگئے
اینٹی ڈرون سسٹم کو اہم سرکاری تقاریب، شخصیات اور عمارتوں کی حفاظت کے لیے بھی استعمال کیا جائے گا، پولیس ذرائع
وزیراعظم کی زیر صدارت بجلی کے شعبے میں جاری اصلاحات سے متعلق اجلاس، جینکوز کی نیلامی کی بھی ہدایت
یہ جدید ترین سہولت پاکستان کے AI ایکو سسٹم کے وژن کو حقیقت میں بدلنے کے لیے تیار کی گئی ہے
زلزلہ پیما سینٹر نے کراچی میں 57 زلزلے ریکارڈ کیے ہیں جو کہ ریکٹر اسکیل پر 1.5 سے 3.8 کے درمیانی شدت کے حامل تھے
سعودی عرب کے پروفیشنل ماہرین صحت نے پاکستانی حاجی کو دل کئی متربہ غیرفعال ہونے باوجود کیسے بچایا؟
عام تعطیل مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے چاند کی رویت کے اعلان کے مطابق ہوگی، اعلامیہ
پولیس اینٹی ڈرون سسٹم سے میلوں دور دہشتگردوں کے ڈرونز کو نشانہ بنا کر گرا سکےگی، سرکاری ذرائع
قائمہ کمیٹیاں ضمانتیں دلوانے کے لیے بالکل قائم نہیں کی گئیں، قائمہ کمیٹیوں کے پاس پولیس تفتیش کا اختیار بھی نہیں
معدنیات کی کان کنی کو سپورٹ کرکے، کاروبار میں آسانی کو ممکن بنا کر صاف توانائی پر منتقلی کو فروغ دے رہے ہیں، علی پرویز
صدر مسلم لیگ (ن) نے مرحوم سابق سینیٹر کے گھر جاکر اہل خانہ سے تعزیت کی اور ان کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی
شہید میجر معیز نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ میں ابھی نندن کو گرفتار کیا تھا، ایاز صادق
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں سائیڈ لائن پر پاکستان اور بھارت کے وزرائے دفاع کے درمیان ملاقات متوقع ہے
را کے افسرا کی آڈیو مل گئیں،دہشت گردوں سے IEDs، حفاظتی فیوز اور خفیہ نقشے برآمد، دبئی سے فنڈںگ ہوتی تھی، پنجاب پولیس
عمران خان سے ملاقات کے بعد ان کی ہدایات کی روشنی میں بجٹ میں تبدیلی کی جا سکتی ہے، مشیر کے پی
سجاول کا رہائشی ملزم محمد خان را اور بی ایس ایف کے کیمپ نمبر 59 میں کرنل رنجیت سے رابطے میں تھا، پولیس
عبدالباسط کے اغوا کا مقدمہ مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کے سسرمحمد آدم کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا
قومی پالیسیاں اور قانون سازی اسلامی تعلیمات، سادہ سائنسی تحقیق اور بین الاقوامی اداروں کی سفارشات کے مطابق ہو، اعلامیہ
ایف بی آر کا نظام بہتر نہ کیا گیا تو ملک سے سرمایہ باہر جائے گا، سابق وزیراعظم
جنگ کے ذریعے بھارت نے جو آگ لگائی تھی، ایران پر اسرائیلی حملے سے یہ جنگ ایک نئے انداز سے ہماری دہلیز پہ آگئی تھی، لیگی رہنما
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت نہیں تھیں تو بجٹ کیوں پیش کیا گیا؟ جنید اکبر
نیب نے اسلام آباد ہائ یکورٹ میں کیس کی پیروی کے لیے اسپیشل پراسیکیوٹر تعینات کر دیا
سپریم کورٹ کے جسٹس شاہد وحید، جسٹس عرفان سعادت خان اور جسٹس عقیل عباسی نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا
دہشتگردوں کے فضائی عزائم ناکام بنانے کی تیاریاں مکمل
یہ جنگ بندی ایران اور اسرائیل ہی نہیں بلکہ امریکا سمیت تینوں کے بیچ ہوئی، روس اور قطر کا کردار اہم ترین ہے,، سعد رفیق
بھارت کی جانب سے اربوں ڈالر کے مہلک ہتھیاروں کی خریداری سے خطے کا امن داؤ پر لگ گیا
مون سون کرنٹ ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہو رہا ہے جس میں مزید شدت آنے کا امکان ہے
گڈانی ہر سال 12 لاکھ ٹن سے زائد اسٹیل فراہم کرتا ہے، وفاقی وزیر