صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
فرانسیسی صدر نے لبنان کو بھی جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا
کتائب حزب اللہ پر امریکی صحافی اور ڈھائی سال قبل اسرائیلی محقق کو اغوا کرنے کا الزام ہے
پشاور پولیس نے دو اندھے قتل کے کیسز کا معمہ حل کرتے ہوئے نشئی کو گرفتار کرلیا جس نے اپنے ساتھیوں کو مارا تھا
الجبرا کا یہ سوال 2014 میں یونیورسٹی آف آئیووا کے پروفیسر ڈین اینڈرسن پہلی بار پیش کیا تھا
امید ہے ایک سے ڈیڑھ ماہ کے دوران حکومت سے مذاکرات کا سلسلہ شروع ہوجائے گا، ڈاکٹر کو بانی کے معائنے کی اجازت دی جائے
وزیراعظم سے مختلف رہنماؤں اور شخصیات کی ملاقاتیں، شہباز شریف نے عوامی مسائل کے فوری حل کو اولین ترجیح قرار دیا
دعویٰ کیا جارہا ہے کہ تھلاپتی وجے کی اہلیہ کی طلاق درخواست کی وجہ بھی تریشا اور وجے کے تعلقات ہیں
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس، کینیڈا، کویت اور رومانیہ کے وزرائے نے خارجہ کا اسحاق ڈار سے رابطہ کیا
ذہنی تناؤ کے اثرات نہ صرف ذہن بلکہ جسم پر بھی نمایاں ہوتے ہیں
آئندہ آنے والے دو دن بہت اہم ہیں اور ان میں کچھ بھی ہوسکتا ہے، امریکی صدر
ملزمان، برآمد کی جانے والی ایرانی کرنسی اور گاڑیوں کو قانونی کارروائی کے بعد ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا، پولیس
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بھی مذاکرات میں شریک ہوں گے
چین اور متحدہ عرب امارات نے کئی تجارتی معاہدوں پر دستخط بھی کیے
اجلاس کا مقصد باہمی تعاون کو مزید فروغ دینا اور مشترکہ حکمت عملی وضع کرنا تھا، ترجمان دفترخارجہ
بچوں نے نامور کرکٹرز کو اپنے درمیان پا کر انتہائی خوشی کا اظہار کیا
رواں مالی سال ترسیلات زر 41.5 ارب ڈالر تک پہنچنے کی توقع ہے، وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
بشریٰ بی بی اور عمران خان کی ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی، جیل ذرائع
کمیٹی مختلف طلباء تنظیموں کے نمائندوں پر مشتمل ہے اور 30 دن کے اندر اپنی رپورٹ پیش کرے گی
ہم نے تہران کے قلب میں رہ کر اپنی فضائیہ کو درست نشانہ لگانے کے لیے تنصیبات کی معلومات فراہم کیں، موساد
ایئرپورٹ پر کاروباری افراد کیلیے علیحدہ کاؤنٹر ہوگا جبکہ ایمبسیز انہیں ترجیح بنیاد پر ویزے دیں گی، محسن نقوی
شرمیلا فاروقی کے کراچی کا موازنہ پیرس سے کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے
سوشل میڈیا ایک طاقتور ہتھیار ہے، یہ معاشرے کو بنا بھی سکتا ہے اور بگاڑ بھی سکتا ہے
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
بانی پی ٹی آئی عمران خان کے مطابق ان کی آنکھ میں کوئی بہتری نہیں آئی، سلمان صفدر
پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو ”وائب کوڈنگ“ کے ذریعے مصنوعی ذہانت کی مہارتوں سے لیس کرنا ہے
لگژری گاڑیوں سے لے کر یوٹیوب کمائی تک اندرونی کہانی سامنے آگئی
گاڑی سے 52 بورے وزنی 604 کلو اسمگل شدہ چھالیہ برآمد ہوئیں
نجی کمپنیوں کے اشتراک سے چلائی جانے والی ریل گاڑیوں کے حادثات میں بھی کمی نہ آ سکی
اس سے قبل مئی 2025 میں شروع ہونے والا ٹرائل منسوخ کر دیا گیا تھا
قومی سینئر ٹیم کے لیے اولمپیئن منظور الحسن کو بطور ہیڈ کوچ ذمہ داری سونپی گئی ہے
پہاڑی علاقوں میں مسلسل بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات میں بھی اضافے کا خدشہ ہے
چینی وزارت خارجہ کی ویب سائٹ کے مطابق سن ویڈونگ کی آخری عوامی سرگرمی 13 مارچ کو سامنے آئی
فلیٹ میں خاتون رہائش پذیر تھی جو 2014 میں فلیٹ فروخت کرکے چلی گئی تھی، پولیس
دونوں کے درمیان مضبوط ہم آہنگی موجود ہے البتہ آئندہ کچھ مختلف انداز میں مل کر کام کرنا ہوگا، اسٹوکس
پولیس نے ملزمان کو جسمانی ریمانڈ کے لیے عدالت میں پیش کیا
اس معاہدے پر 2016 میں دستخط ہوئے تھے
تلاشی کے دوران پولیس پوسٹ کے گرد و نواح سے 25 کلو اور تین کلو بارود پر مشتمل دو آئی ای ڈیز برآمد
چینی ترجمان کے مطابق ایسے اقدامات سفارتی کوششوں کو کمزور کرتے ہیں اور امن کے امکانات کو متاثر کرتے ہیں
بم ڈسپوزل اسکواڈ میں 14 کمانڈر اور 60 ٹیکنیشنز بھرتی کیے جائیں گے، ذرائع
ای وی ٹیکسی سروس جلد عوام کے لیے دستیاب ہوگی، جس سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، شرجیل میمن
ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں اور مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں
لیاری کی گلیوں میں صرف گینگ وار نہیں بلکہ عالمی سطح کا ٹیلنٹ اور خواب پلتے ہیں، فلم کے ذریعے پیغام
پولیس نے حادثے کے ذمہ دار ڈرائیور کو گرفتار کرلیا
مختلف ممالک سے پی ٹی آئی اکاؤنٹ میں 1800 ٹرانزیکشنز ہوئیں اور یہ رقم ’نیا پاکستان‘ کے نام سے موصول ہوئی، چالان
اخلاقی فریم ورک پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، پی سی بی
وزیر خارجہ نے خطے میں سیکیورٹی اتحاد کے قیام کی ضرورت پر بھی زور دیا
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس راجا انعام امین منہاس نے درخواستوں پر سماعت کی
ہفتے اور پیر کے روز عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں کمی ریکارڈ ہوئی تھی
پیٹرول کی قیمت 250 روپے لیٹر تک لائی جائے، امیر جماعت اسلامی
کوکو ٹیک پاکستان، علی بابا کی ذیلی کمپنی ہے، جو بائے ناؤ پے لیٹر کی خدمات فراہم کرے گی، ایس ای سی پی