US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اس اقدام کا مقصد کاروباری اداروں کو صارفین تک براہ راست پہنچنے کے نئے مواقع فراہم کرنا ہے
یہ فیچر فی الحال بیٹا ورژن میں کچھ صارفین کے لیے جاری کیا گیا ہے
چین اور روس مل کر "انٹرنیشنل لونر ریسرچ اسٹیشن" بنانے کا منصوبہ رکھتے ہیں
سائنسدانوں نے یہ اندازہ کامک-رے ایکسپوژر کی بنیاد پر لگایا گیا ہے
دماغ کنٹرول کرنے والی ڈیوائس صرف 74 ملی گرام وزنی ہے
فریمز ٹو ویڈیو فیچر کی مدد سے صارفین اپنی ذاتی تصاویر کو حیرت انگیز ویڈیو کلپس میں تبدیل کر سکتے ہیں
یہ چاند گرہن 2025 میں ہونے والے دو مکمل چاند گرہنوں میں سے ایک ہے
نئے براؤزرز سے متعلق اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب گوگل کو مشکلات کا سامنا ہے
حکومت ایسے اقدامات کا خیرمقدم کرتی ہے جو نوجوانوں کی صلاحیتوں میں اضافے اور عوامی خدمات کی بہتری کا سبب بنیں، وفاقی وزیرشزا فاطمہ
عالمی ادارے کی جانب سے 2020 میں اس حوالے سے نشاندہی کی گئی تھی
اس سے پہلے پٹیروسارز کی زیادہ تر دریافتیں یورپ اور جنوبی امریکا میں ہوئی تھی
کینیڈین سائنسدانوں کی خصوصی کیمروں سے تحیرخیزدریافت، صوفیا کا دعویٰ سچ نکلا
ایپ کی لانچ سے متعلق ٹوئٹر کے شریک بانی جیک ڈورسے نے ایک پوسٹ میں بتایا
رپورٹس کے مطابق یہ فیچر پہلے واٹس ایپ بِیٹا ورژن پر دستیاب تھا
10 کروڑ کھرب ڈالر مالیت کی خلائی چٹان وافر مقدار میں سونا، پلیٹینیئم اور کوبالٹ کے ذخائر رکھتی ہے
امریکی خلانورد نے اس مظہر کی نشان دہی بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے کی
گزشتہ ہفتے کی فہرست میں سام سنگ کا کوئی بھی اسمارٹ فون پہلی، دوسری یا تیسری پوزیشن حاصل نہ کر سکا
ڈرائی موڈ سے بجلی کی کھپت 30 فیصد سے 50 فیصد تک کم ہو سکتی ہے
ابھی یہ واضح نہیں کہ M2 ایپ میں الگورتھم یا یوزر ڈیٹا کو کیسے ہینڈل کیا جائے گا
خلائی سفر کے لیے راکھ کی صورت میں 166 افراد کی باقیات اسپیس کرافٹ کو فراہم کی گئی تھیں
مستقبل میں اگر نیا مقام منتخب ہوا اور جائزہ مکمل ہوا، تب ہی پروجیکٹ دوبارہ شروع ہوگا
یہ تیسرا برف پر مشتمل شہاب ثاقب ہے جو دوسرے کائناتی حصے سے ہمارے نظام میں آیا ہے
صدارتی ایوارڈز کےلیے نمایاں خدمات انجام دینے والے ماہرین کے نام زیر غور ہیں
یہ اپ ڈیٹ حاصل کرنے والی تازہ ترین ڈیوائس سام سنگ گلیکسی اے 06 فور جی ہے
اس کہکشاں میں ستاروں کی پیدائش کی سرگرمی بہت کم ہے
بجٹ کے بعد اب فائیو جی نیلامی کے لیے اسپیکٹرم آکشن کمیٹی کا اجلاس ہونا چاہیے، وفاقی وزیر آئی ٹی
ناسا نے 2024 میں ناسا ٹی وی بند کرکے مکمل طور پر اسٹریمنگ پر توجہ مرکوز کی
یہ ڈیٹا امریکا سمیت دنیا بھر کے صارفین کو دستیاب ہو گا
یہ چٹان کینیڈا کے شمال مغربی حصے میں گریٹ بیئر جھیل کے قریب واقع ہے
اس حوالے سے میٹا نے کوئی بھی تبصرہ کرنے سے انکار کردیا ہے
ویتنامی اسپرنگ رولز میں استعمال ہونے والا یہ جز مضبوطی اور نرمی میں سلیکون کو ٹکر دے سکتا ہے
اگر خاندان میں کسی کو دمہ ہے تو دوسروں کو بھی اس کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے
اس سگنل کی مدت 30 نینو سیکنڈز تھی، یہ موجودہ سیٹلائٹ کے نظام سے ممکن ہی نہیں
ڈیجیٹل ترقی کا خواب تب ہی پورا ہوگا جب ہر شہری کے پاس قابل اعتماد اور مستحکم انٹرنیٹ دستیاب ہوگا، شزا فاطمہ خواجہ
یہ گیجٹ کمرشل اور ملٹری معاملات میں مائیکرو ڈرونز کے استعمال کے بڑھتے رجحان کا حصہ ہے
پاکستان نے ’’اسٹریٹجک بِٹ کوائن ریزرو‘‘ کے قیام کا اعلان کیا ہے
یہ نئی نسل کے سولر سیلز پیرووسکائٹ کا استعمال کرتے ہوئے بنائے گئے ہیں
2024 میں بنیادی توانائی کی طلب میں اضافے کا تقریباً دو تہائی حصہ ماحول دوست ذرائع پر مشتمل تھا
یہ جدید ترین سہولت پاکستان کے AI ایکو سسٹم کے وژن کو حقیقت میں بدلنے کے لیے تیار کی گئی ہے
اس ایپ کا مقصد ڈیجیٹل خودمختاری کو فروغ دینا ہے
ایلون مسک کے وکلا نے یہ دعویٰ سیم آلٹمن اور اوپن اے آئی کے خلاف مقدمے کی پیشی کے دوران کیا
ریاستی و نجی شعبوں کو پاکستان کی ٹیکنالوجی انیشی ایٹوز میں باہمی تعاون کو فروغ دینا ہوگا، شزا فاطمہ
کچھ لوگوں کے علم میں یہ بات ہوگی کہ آئی فون میں حرف ’آئی‘ کا مطلب انٹرنیٹ ہوتا ہے
سائنس کے مطابق کائنات کا آغاز تقریباً 13.8 ارب سال پہلے "بگ بینگ" سے ہوا
چیٹ جی پی ٹی محض ایک "ذہنی سپورٹ" ٹول ہے، مکمل متبادل نہیں
زمین کو جو سگنل موصول ہوا ہے وہ 13 ارب برس پرانا اور بِگ بینگ ہونے کے ایک کروڑ سال بعد کا ہے
21 جون سال کے طویل ترین دن اور شمالی ہیمسفیئر میں موسمِ گرما کے آغاز کی نشان دہی کرتا ہے
ماہرین کے مطابق آج دن کا دورانیہ 13 گھنٹے 41 منٹ جبکہ رات 10 گھنٹے 19 منٹ دورانیے کی ہوگی
مصنوعی ذہانت کے چیٹ بوٹس سے منطقی اور معقول سوال پوچھنا دیگر سوالات کے مقابلے میں زیادہ کاربن اخراج کا سبب بنتا ہے
یہ پہلا کیڑا ہے جس میں ستاروں کے ذریعے اتنی بڑی نیویگیشن کی تصدیق ہوئی ہے