صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مظاہرین اپنے گھروں کو چلے گئے، دو روزہ دور میں مطالبات پر تفصیلی غور کیا گیا، حکومتی کمیٹی
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نے کل ہڑتال کا اعلان کردیا
پارٹی کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں ڈپٹی اسپیکر کے نام کا اعلان بھی کیا گیا ہے
آرمی ایکٹ میں شہریوں کیلئے اپیل کا مناسب فورم موجود نہیں، 45 دن میں قانون سازی کی جائے، تحریری فیصلہ
سندھ کے شہر حیدرآباد میں پولیو کا کیس سامنے آیا ہے
ڈینگی سے متاثر ہونے والے مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں
عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے مزید سماعت 24 ستمبر تک ملتوی کر دی
سعودی عرب کے بعد دیگر ممالک سے بھی معاہدوں کا امکان ہے، انٹرویو
پاکستان کا نیوکلیئر پاور پروگرام اچھی رفتار سے آگے بڑھ رہا ہے، ڈی جی پی اے سی کا پیغام
بیرسٹر علی ظفر نے سیکریٹریٹ کو سینیٹرز کے استعفے جمع کروادیے
شہید ہیڈ کانسٹیبل فصیح الدین کے نام سے ہوئی، متوفی ایس ایچ او کا گین مین بھی تھا
پاکستان قطر کے ساتھ کھڑا ہے، اسرائیل کو کٹہرے میں لانا چاہیے، اتحاد نہ کیا تو بربریت نہیں رکے گی، خطاب
عدالت نے مجسٹریٹ کا 24 جون کا فیصلہ قانون کے خلاف قرار دے دیا
چیف جسٹس کے پروٹوکول کی گاڑیوں کو 8 سے کم کر کے 2 کردیا گیا ہے، ترجمان
عمران خان نے عالمی اور قومی مسائل پر بات نہیں کی اور ذاتی چیزوں پر فوری بیانات دیے، وزیر دفاع
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے) نے بیرسٹر گوہر کی معذرت قبول کرلی
پی ٹی آئی کی قیادت نے معاملے کی تحقیقات کیلیے کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے
صحافی کا وزیراعلیٰ سے 7 روز میں معافی کا مطالبہ، بصورت دیگر قانونی کارروائی کا عندیہ
درختوں کی کٹائی میں حکومتی لوگ بھی شامل ہیں،ارلی وارننگ سسٹم نہ لگانے کے ذمہ داران کا تعین کیا جا نا چاہیے، امیر جماعت
دہشت گردوں کا سراغ لگا کر انہیں کیفرکردار تک پہنچایا جائے، وزیر اعظم کا سرفراز بگٹی سے رابطہ، واقعے کی مذمت
دریائے ستلج کے قریب مضافاتی علاقوں میں 12 جبکہ ساہیوال میں متاثرہ 49 دیہاتوں کے لیے 30 ریلیف کیمپس قائم
تمام سرکاری و نجی دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے
انتظامیہ نے الرٹ جاری کردیا، مسلسل بارش کی وجہ سے پانی کی سطح مزید بلند ہونے کا امکان
ایک پولیس اہلکار نے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا، وزیر داخلہ کا خراج عقیدت
پاکستانی بندرگاہوں اور چین کے تیانجن پورٹ درمیان تعاون اور تجارت کو وسعت دینا چاہتے ہیں، وزیراعظم
پروپیگنڈا بھارت کی جانب سے اصل ایشوز سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، مبصرین
پاکستان کو ہر دو ماہ بعد کسی نا کسی بڑی آفت کا سامنا ہے، کلائمٹ چینج نیشنل سیکیورٹی تھریٹ بن چکا ہے، چیئرمین
اس آن لائن رپورٹنگ سسٹم کے ذریعے بینکوں کی بیرون ملک سرمایہ کاری کی نگرانی ممکن ہوسکے گی
پورا یقین ہے قوم مشکلات کا مقابلہ حوصلے اور عزم کے ساتھ کرے گی، سندھ حکومت فوری اقدامات کرے، آصف زرداری کی ہدایت
زلزلے کا مرکز افغانستان کا ہندوکش ریجن تھا جبکہ اس کی گہرائی 125 کلومیٹر تھی، خبر ایجنسی
وزیراعظم کی وفاقی وزرا، متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے اور عوام کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی ہدایت
دہشت گردوں کی لاشیں 15 روز بعد بھی افغانستان سے کوئی اٹھانے نہیں آیا جبکہ وہ افغانستان سائڈ پر گلتی سڑتی رہیں، ذرائع
اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے بانی پی ٹی آئی کے فیصلے سے آگاہ کیا
پی آئی اے کی ڈیو ڈیلیجنس میں 4 کنسوریشیم شریک ہیں اسٹیٹمنٹ آف کوالیفائیڈ 5 کنسورشیم نے جمع کرائے تھے
پیکج کی منظوری کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی دے گی، رضاکارانہ اسکیم کے تحت 18 ارب روپے تک مختص
این سی سی آئی اے نے کھنہ پل پر کارروائی کر کے ملزم عبدالسمیع کو گرفتار کیا، آن لائن ڈرائیو سے بچوں کی تصاویر برآمد
مہم پنجاب، سندھ، آزاد کشمیر اور اسلام میں 15 سے 27 ستمبر ہوگی،9 سے 14 سال کی لڑکیوں کو ویکسین لگائی جائے گی
بانی پی ٹی آئی سے کل ملاقات کے بعد عہدہ واپس لینے کی استدعا کروں گا، وکالتی خدمات مفت میں جاری رکھوں گا، سیکریٹری جنرل
گھریلو جھگڑے پر شوہر نے خاتون اور دوسرے بیٹے پر تیزاب پھینکا، دونوں گرفتار
وزیراعظم کی بروقت اطالع دینے والے شہری کو خراج تحسین
مقدمہ اندراج سے قبل صحافتی تنظیم سے مشاورت اور ریویو کمیٹی بناکر شکایت کا جائزہ لیا جائے، سی پی این ای اعلامیہ
سعودی عرب کی حکومت اور عوام نے ہمیشہ ہمارا ساتھ دیا ہے ہم سعودی حکومت کے مشکور ہیں، رانا ثنا
ہم اس تکلیف کیلئے صارفین سے معذرت خواہ ہیں، ترجمان
قومی فاسٹ بولر حارث رؤف کی موجودگی میں ہزاروں نوجوان کرکٹرز نے اپنا ٹیلنٹ پیش کیا
افرادی قوت میں خواتین کی شمولیت بڑھانے کیلئے اقدامات کی بھی تجویز
گیلپ سروے کے نتائج سامنے آگئے، 47 فیصد کاروباری افراد کو لوڈ شیڈنگ کی شکایتذ
ان فیصلوں سے ثابت ہوتا ہے کہ ملک کا عدالتی نظام مکمل طور پر منہدم اور بے وقعت ہو چکا ہے، شیخ وقاص اکرم
لکی مروت کے پانچ ماہ کے بچے کو پولیو کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد کے پی سے سامنے آنے والے کیسز کی تعداد 12 ہوگئی
صدر مملکت نے کامران چنہ کو جبری ریٹائر اور متاثرہ کو 10 لاکھ ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے برقرار رکھا ہے
جولائی 2025 کے لیے 748 ارب روپے کی ٹیکس وصولیوں کا ہدف مقررہ کیا گیا تھا، ایف بی آر