US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بہت ساری قوتیں پاکستان کو کمزور دیکھنا چاہتی،کشمیر اور فلسطین میں مسلمانوں پرظلم کر رہی ہیں، وزیر خارجہ
جب والدین چھوٹے بچوں کو برقی ٹیبلٹ کی بجائے کتاب سے پڑھائیں تو بچے زیادہ بہتر محسوس کرتے ہیں
نوجوان کو بھارتی فوجیوں نے محاصرے اور تلاشی کے دوران شہید کیا، کشمیرمیڈیا
فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 124450 روپے ہوگئی
دنیا میں ہزاروں دانشور، مفکر اور صاحب قلم موجود ہیں ان حقائق کو سمجھتے ہیں جو اس پورے سسٹم کے پیچھے کارفرما ہیں۔
سماج دشمن اور فلاحی پروگراموں کی مالیاتی امداد پر نقب ڈالنے والوں سے تحفظ فراہم کیا جائے۔
پاکستان کو توانائی میں اصلاحات کے لیے 30 کروڑ ڈالر جبکہ خیبر پختونخوا کے لیے 38 کروڑ 50 لاکھ ڈالر دیے جائیں گے
پنجاب میں 80 فیصد بھٹے زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل نہیں کئے گئے ہیں, سیکرٹری جنرل پاکستان بھٹہ مالکان ایسوسی ایشن
غیر قانونی طور پر قبضہ کی گئی کی کوئی عمارت ریگولائز نہیں ہونی چاہیے، عمران اسماعیل کا اعتراض
سعودی عرب میں اونٹوں کوخوبصورت بنانے کے لئے مصنوعی چیزیں استعمال کرنے پرپابندی ہے۔
عابد علی کی بیسویں پوزیشن جبکہ محمد رضوان اور اظہر علی کی ایک درجہ تنزلی ہوئی
روزانہ دہی استعمال کرنے سے ہاضمہ درست اور ہڈیاں مضبوط رہتی ہیں جبکہ صحت بھی اچھی رہتی ہے
داماد کی اہلیہ نے خلع کا کیس دائر کیا ہوا ہے۔
پاکستان پہلے ہی 30 لاکھ افغان مہاجرین کا بوجھ اٹھا رہا ہے، شاہ محمود قریشی
الیکشن کمیشن کا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر قانونی چارہ جوئی کا عندیہ
بھارت نے فروری 2021 میں بھی میزائل کا تجربہ کیا تھا۔
پاک بحریہ کسی بھی قسم کی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، چیف آف نیول اسٹاف
وفاقی کابینہ کا اجلاس، ایک لاکھ ٹن یوریا درآمد کرنے پر پیپرا رولز سے جزوی استثنیٰ دینے کی بھی منظوری
ورزش دوا ہے اور مختلف ورزشوں کے اثرات بھی جسم اور دماغ پر ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں، ماہرین
وزیراعظم نے گراؤنڈ کے اطراف میں درخت لگانے کی ہدایات جاری کیں
ہانیہ عامر کی ہم شکل لڑکی میک اپ آرٹسٹ ہے اور اس کا تعلق سوئیڈن سے ہے
ابتدائی طور پر اس پلانٹ میں 50 ہزار ٹی وی بنائیں گے تاہم اگلے دو برس میں پیداوار ایک لاکھ تک ہوجائے گی، رزاق داؤد
عام آدمی کی غربت، بے روزگاری کے حوالے سے بڑا مظاہرہ ہوگا، مولانا فضل الرحمان
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 23 ہزار 650 روپے ہوگئی
طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے موبائل لائبریروں کی سہولت بند ہوگئی تھی
پنجاب اور کے پی میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہمی آج شام 4 بجے بند کردی جائے گی، سوئی ناردرن
پہلی دفعہ ایسا ہوا کہ بریانیاں اور حلوے خالی پڑے رہے لوگوں نے منہ نہیں مارا، شیخ رشید
2019ء کے بعد پاکستان نے 6، بھارت نے 20 سفارت کاروں کو ویزے دیے۔
حوثی باغیوں نے ڈرون کے ذریعے سعودی عرب کے جنوبی علاقے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔
کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں، وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے سخت ترین ایکشن کی ہدایت کی ہے۔
میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر نے 5 دسمبر 1971 کو ہیلی کے مقام پر دشمنوں کا مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا
بڑے چیلنج کیلئے ٹھوس پلاننگ، سخت محنت کی ضرورت۔
وزارتِ قانون پیر تک سمری تیار کر کے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوائے گی، ذرائع
دھماکے کے بعد آسمان پر دور تک چمکدار روشنی کو پھیلتے ہوئے دیکھا گیا
سری لنکن ہائی کمیشن پاکستانی عہدیداروں سے واقعے کی تفصیلات کی تصدیق کیلیے رابطے میں ہے،سری لنکن وزارت خارجہ
وکیل رائے نواز کھرل نے رانا شمیم توہین عدالت کیس میں پارٹی بننے کی بھی درخواست دائر کردی ہے۔
21ماہ قبل آخری فرسٹ کلاس میچ کھیلنے والے نائم کے انتخاب پر حیرت ظاہر
اس غیرمعمولی دریافت میں ایک ڈائنوسار کا مکمل ترین ڈھانچہ بھی ملا ہے جو اہم پیشرفت ہے
ترقی پذیر ممالک سے سرمایہ چوری کر کے بیرون ملک چھپانے کے رجحان کا قلع قمع کئے بغیر ترقی ناممکن ہے۔
طالبات، گھریلوخواتین علیحدہ مسلح گروہ کی صورت میں نہ صرف فوجی حکومت بلکہ معاشرتی ناہمواریوں کے خلاف بھی برسرپیکار ہیں۔
عورت کوئی جائیداد نہیں جسے امن کے بدلے یا دشمنی ختم کرنے کیلیے دوسرے فریق کو دیدیا جائے، طالبان حکم نامہ
10جنوری 1600 میں ایسٹ انڈیا کمپنی تجارت کے لیے آئی بعد ازاں سندھ پر حکومت کرنے کی ٹھانی
آپ ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے، ایمازون پرائم کی ٹوئٹ
تقریب کے دوران اسلام اباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ سے متاثرہ اساتذہ کا معاملہ بھی زیر بحث رہا، ذرائع
ملزم نے آئیس اور چرس انتہائی مہارت سے اخروٹوں میں بھر کے رکھی ہوئی تھی
زخمی افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
حکومت پارلیمان کو ربڑ اسٹیمپ کے طورپر استعمال کرنے کا وطیرہ اپنائے ہوئے ہے، متحدہ اپوزیشن
حکام کا کہنا ہے کہ بجلی کی مکمل بحالی میں مزید وقت لگ سکتا ہے۔
ایران، افغان سرحدی جھڑپ میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔
بہترین حالت کے پیش نظر سیاحت اور سفری مقاصد کیلیے استعمال کرنے پر غور