US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حکمران کو آئینہ عوام دکھاتے ہیں اور عوام نے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی الیکشن میں حکومت کو آئینہ دکھا دیا ہے۔
بلدیاتی انتخابات کے نتائج نے جمہوریت کی اساسی منزل کی اہمیت اور عوام نے انتخابات میں جیت سے بڑا معرکہ سر کرلیا۔
ایم آئی ٹی کے سائنسدانوں نے لچکدار ریشے سے 20 میٹر طویل دھاگہ نما بیٹری بنا کر اس سے آبی ڈرون چلایا ہے
عدالت نے سندھ حکومت اور دیگر فریقین کو بھی نوٹس جاری کردیئے
عمران خان کے پاس اب بھی موقع ہے ، اعتراف کریں میں ناکام ہوگیا مجھ سے ملک اب نہیں چل رہا، نائب صدر ن لیگ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیٹیشن درخواست گزار کی جانب سے واپس لینے کی بنیاد پر خارج کی
ڈاکٹر طاہر شمسی دماغ کی شریان پھٹنے کے سبب نجی اسپتال میں زیر علاج تھے
یوم ولادت پرشہریوں کوبغیر ٹکٹ داخلے کی اجازت ہوگی،4روزبعدتقریب میں گورنر، وزیراعلیٰ اور دیگرشخصیات شریک ہوں گی۔
اساتذہ، رشتے داروں اور کہیں بھی لڑکیاں محفوظ نہیں، خودکشی نوٹ
ادارہ اگلے سال 4 مارچ سے درخواستوں کو لینا شروع کرے گا, ایجنسی
ہم جنس پرست جوڑے کی شادی میں اہل خانہ اور دوستوں نے شرکت کی
یاسر شاہ نے کہا کہ مجھے کم سن لڑکیاں پسند ہیں، متاثرہ لڑکی کا بیان
اسرائیل نے امریکا کے ساتھ کینیڈا کو بھی ریڈ لسٹ میں شامل کیا ہے
سینما گھروں میں فلموں کی نمائش کے لیے درجہ بندی 21+ مقرر کردی گئی ہے
عمارت گرانے میں کتنا وقت لگ سکتا ہے یہ بتانا قبل از وقت ہو گا، اسسٹنٹ کمشنر کیماڑی
اصل خطرہ یہ ہے کہ ایران روس ، چین بلاک کا حصہ نہ بنے کہ خطے میں طاقت کا توازن درہم برہم ہو جائے گا۔
پاکستان نے بنگلادیش کو 2-6 گول سے شکست دیکر پول پوزیشن میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی
کانفرنس کا سب سے بڑا حسن یہ ہوتا ہے کہ مختلف ادیب اور دانشور ایک ہی موضوع کو اپنے اپنے رنگ میں دیکھتے ہیں۔
بہت سے ایسے پہلوؤں پر بھی بات کی جس سے عام طور پر شعراء بوجوہ چشم پوشی کر جاتے تھے۔
جن دو نوجوانوں نے اس سانحے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے انھیں کہیں بھارتی ایجنٹوں نے تو ترغیب نہیں دی تھی؟
این ایچ پی سی بیٹنگ کوچ کی اسامی مشتہر،پاور ہٹنگ کوچ کا بھی تقررہوگا۔
گذشتہ دونوں ایونٹس کے حسابات کلیئر کریں ہمارا پیسہ ہی نکلتا ہوگا، اونرز
توقع ہے کہ گوادر اور مکران کوسٹ کے عوام کو ریلیف دینے میں بنیادی سہولتوں کی مناسبت سے فیصلے کیے گئے ہیں۔
رواں سال قومی ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ فتوحات اپنے نام کیں
ادارے کھلنے پر اگر کورونا پھیلے گا تو دوبارہ ادارے بند کرنا پڑ سکتے ہیں، سربراہ این سی او سی
سپریم کورٹ نے ملازمین کی بحالی کی اپیلیں مسترد کیں تاہم از خود اختیار کو استعمال کرتے ہوئے ملازمین کو بحال کیا
زبیدہ ریزیڈینسی، فاطمہ ریزیڈینسی،میمن ریزیڈینسی فیز 2، سرجانی ڈریم سٹی،العارف ریزیڈینسی،گیٹ وے گرین سٹی ودیگر شامل
یہ بات میں نہیں، وزیر اعظم پاکستان عمران خان کہتے ہیں کہ دنیا میں سب سے کم مہنگائی پاکستان میں ہے
اوہایو ایک ندی پر واقع پیدل چلنے والوں کا طویل پل غائب ہوچکا ہے اور پولیس نے عوام سے مدد طلب کی ہے
جہانگیر ترین کے پاس میری بات کی تردید کے سوا کوئی راستہ نہیں، میں بات کو آگے بڑھانا نہیں چاہتا، متحدہ کے مرکز آمد
مسلم لیگ (ن) کے رانا محمد سلیم 47 ہزار 985 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے
15 جنوری کے بعد پرانی اسکول گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، محکمہ ٹرانسپورٹ
قابض بھارتی فورسزنے جعلی مقابلے میں نوجوانوں کوشہید کیا۔
متحدہ عرب امارات نے امریکا سے جدید ہتھیاروں کی خریداری کیلیے 23 ارب ڈالر کا معاہدہ کیا تھا
منصوبوں میں رکاوٹیں ڈالنا اور ان کو سیاسی تنقید کا نشانہ بنانا بلا جواز ہے، عمران خان
پروفیسر باغی نے نامور اینکر آفتاب اقبال کے شو سے شہرت حاصل کی تھی
سی پی ٹی انٹرنیشنل نے ٹریڈنگ کےلیے صارف دوست اور زیادہ قابلِ رسائی ماحول تخلیق کیا ہے
عمران خان اور صادق سنجرانی کی ملاقات میں پارلیمانی امور اور بلوچستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
اے این پی اور پیپلزپارٹی ایک ہی صفحے پر موجود ہونے کے باوجود اتحاد نہ کرسکیں
ایک ہزار سے زائد مہمان مدعو،مریم سب سے زیادہ نمایاں،شہباز کی مبارکباد
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 50 پیسے کے اضافے سے 181 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر بند ہوئی
کیا اسلام میں سیاسی جماعتوں اور حکمرانوں کو رسول اللہﷺ کے نام پر عام لوگوں کے جذبات سے کھیلنے کی اجازت دی جا سکتی ہے؟
پاکستانی کمانڈوز نے محل پر متعین بھارتی فوج کے افسران اور سپاہیوں کا خاتمہ کیا۔
کوشش کی گئی ہے کہ اختیارات بیوروکریسی کے مقابلے میں عوام کے منتخب نمایندوں کو زیادہ مل سکیں۔
ٹی ٹوئنٹی لیگ جنوری میں کرانے کا پلان بنایا جارہا ہے،اسی ماہ کے آخری ہفتے میں پی ایس ایل شروع ہوجائے گی۔
صدر سائریل راما فوسا نے ایک ہفتے کے لیے اپنے تمام اختیارات نائب صدر کو سونپ دیئے
شیخ رشید کی طبیعت بلکل ٹھیک ہے، ترجمان
حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا، ریسکیو ذرائع
سرمایہ کاری کے لحاظ سے امریکا، سنگا پور اور متحدہ عرب امارات پیش پیش رہے
بہت ساری قوتیں پاکستان کو کمزور دیکھنا چاہتی،کشمیر اور فلسطین میں مسلمانوں پرظلم کر رہی ہیں، وزیر خارجہ