صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بیرون ملک مقیم شہریوں نے ملکی معیشت کیلئے 38 ارب ڈالر کی ترسیلات زر کی ہیں، ثمن رائے کمشنر اوورسیز پاکستانی کمیشن پنجاب
روسی صدر کا کہنا تھا کہ جن علاقوں کو روس اپنا تاریخی حصہ سمجھتا ہے، انہیں ہر صورت آزاد کرایا جائے گا
فرانسیسی سیکیورٹی اداروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ایک 22 سالہ مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے
بے گھر خاندان خیموں میں رہنے پر مجبور ہیں جہاں مناسب پناہ، گرم کپڑوں، خوراک اور طبی سہولتوں کی شدید کمی ہے
وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ یہ اقدام اسکریننگ، معلومات کے تبادلے اور سیکیورٹی خدشات کے باعث کیا گیا ہے
آذربائیجان کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منعقدہ امریکی حمایت یافتہ کانفرنس میں مدعو کیا گیا تھا
غیر قانونی تارکین وطن کو کسی صورت امریکا میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی، امریکی صدر
لندن کی میٹروپولیٹن پولیس اور گریٹر مانچسٹر پولیس نے مشترکہ بیان میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اب حالات بدل گئے ہیں
سماج وادی پارٹی کی رہنما سامعہ رانا نے لکھنو کے پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کرایا اور کارروائی کا مطالبہ کیا
رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارتی حکام کو ابتدا ہی سے حملہ آور کی بھارتی شہریت کا علم تھا
این ایس سی کا کہنا ہے کہ عالمی شراکت داروں کے ساتھ مل کر تمام دستیاب معلومات کی جانچ جاری ہے
سابق وزیراعلیٰ نے کہا بھارت نے آپریشن سندور کی ناکامی چھپانے کے لیے ’آپریشن مہادیو‘ کے نام سے جعلی مقابلے شروع کیے
بس اصفہان سے شمال مشرقی شہر مشہد کی جانب جا رہی تھی کہ ہائی وے کے مرکزی گارڈ ریل سے ٹکرا کر مخالف لین میں الٹ گئی
حملے کے دوران ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت ساجد اکرم کے نام سے ہوئی جو بھارتی شہر حیدرآباد کا رہائشی تھا
غیر ملکی جریدے "دی گارڈین" نے بھی بھارتی میڈیا کے جھوٹے دعووں کو مسترد کیا
کانگریس میں یہود مخالف رجحانات بڑھ رہے ہیں لہٰذا یہودیوں کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے، امریکی صدر
اس معاملے کے بعد سماج وادی پارٹی کی رہنما سومیا رانا نے تھانے میں نتیش کمار اور سنجے نشاد کے خلاف شکایت درج کرا دی ہے
طالبان کے 20 سے زائد علاقائی اور عالمی شدت پسند تنظیموں سے روابط موجود ہیں
برطانوی حکومت نے افغانستان میں موجود اپنے شہریوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کی ہدایت بھی جاری کی ہے
چھ کینیڈین اراکینِ پارلیمنٹ سمیت 30 رکنی وفد کو اردن کے ایلن بی کراسنگ پر مغربی کنارے میں داخلے کی اجازت نہیں دی گئی
منی پور میں مئی 2023 سے جاری نسلی فسادات کے دوران ہزاروں افراد ہلاک جبکہ بڑی تعداد بے گھر ہو چکی ہے
وزیراعلیٰ کے خلاف ہراسمنٹ کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ بھی زور پکڑ رہا ہے
سفری پابندیوں کی زد میں آنے والے ممالک کی مجموعی تعداد بڑھ کر 35 ہو گئی ہے
گزشتہ ہفتے آنے والے سرمائی طوفان کے نتیجے میں کم از کم 14 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے
اس فہرست میں ریٹیل مارٹ ’والمارٹ‘ کے مالک والٹن خاندان سب سے زیادہ دولت کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے
ساجد اکرم آسٹریلیا منتقل ہونے کے بعدجائیداد کے معاملات یا والدین سے ملنے 6 مرتبہ بھارت آیا تھا، رشتہ دار
حملہ آور کو قابو کرنے کے دوران مسلم پھل فروش کے ہاتھ پر گولیاں لگی تھیں
اطالوی وزیراعظم بھی موزمبیق کے صدر کا قد دیکھ کر حیران رہ گئیں
حملہ آوروں سے لوگوں کو بچانے کے لیے تین افراد نے اپنی جانیں قربان کرکے لازوال مثال قائم کردی
آسٹریلیا کے بونڈی بیچ پر باپ بیٹے نے یہودیوں پر حملہ کیا جس میں 15 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے تھے
یہ کارروائی وینزویلا سے کشتیوں کے ذریعے منشیات کی اسمگلنگ روکنے کے لیے کیں
غزہ جنگی جرائم پر نیتن یاہو کے وارنٹِ گرفتاری بھی جاری ہوچکے ہیں
بھارتی میڈیا کی جانب سے آسٹریلیا کے بانڈی بیچ واقعے کو پاکستان سے جوڑنے کی کوششیں ناکام ہوگئیں
رپورٹ کے مطابق امریکا نے 2002 سے 2021 کے دوران افغانستان کی تعمیرِ نو پر تقریباً 145 ارب ڈالر خرچ کیے
بھارت نہ صرف مقبوضہ کشمیر اور پاکستان بلکہ کینیڈا، امریکا اور یورپی ممالک میں بھی دہشتگرد سرگرمیوں میں ملوث رہا ہے
مقامی حکام کا کہنا ہے کہ مجسمہ گرنے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں
احمد نے اس دوران کئی گولیاں اپنی شانے میں لگنے کے بعد بھی جرأت کا مظاہرہ کیا
رپورٹ کے مطابق نوید اکرم پیشے کے لحاظ سے مزدور تھا اور اینٹیں لگانے کا کام کرتا تھا
مسلم رہنماؤں نے بونڈی حملے کے مبینہ حملہ آوروں کی میتیں وصول کرنے اور ان کے جنازے کی ادائیگی سے بھی انکار کر دیا ہے
تکنیکی شواہد کے مطابق یہ اکاؤنٹ بھارت سے تھائی لینڈ کے وی پی این کے ذریعے چلایا جا رہا ہے
حملہ آور ساجد اکرم اور اس کا بیٹا نوید اکرم نومبر کے مہینے میں تقریباً پورا وقت فلپائن میں مقیم رہے تھے
یونیسف کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان کی 80 فیصد سے زائد آبادی آلودہ پانی استعمال کرنے پر مجبور ہے
پاکستانی فضائیہ کی ملٹی ڈومین آپریشن حکمتِ عملی کے باعث بھارتی پائلٹس شدید دباؤ کا شکار رہے اور مؤثر ردعمل نہ دے سکے
لینڈنگ کے دوران طیارہ ایک ویئر ہاؤس کی چھت سے ٹکرا گیا، جس کے بعد شدید آگ بھڑک اٹھی
بنگلا دیشی وزارتِ خارجہ نے سیاسی کارکن پر قاتلانہ حملے کے بعد بھارتی سفیر کو طلب کیا اور شدید تشویش کا اظہار کیا
ڈونلڈ ٹرمپ کا مؤقف ہے کہ بی بی سی نے ان کی تقریر کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا
فینٹانول کو وہ وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والا اسلحہ سمجھتے ہیں، امریکی صدر
ایلون مسک کہتے تھے، خدا پر یقین نہیں رکھتا، بس ثقافتی طور پر مسیحی ہوں
یوکرین اور امریکی حکام کے وفد کے درمیان مذاکرات برلن میں جاری ہیں
مقدس سرزمین پر اللہ کے مہمانوں کی خاطرمدارات میں کوئی کمی نہیں چھوڑیں گے، سعودی حکومت