- آپ اپنی آئینی حدود جانتے ہیں مگر تجاوز کئی گنا زیادہ ہوتا ہے، مولانا فضل الرحمٰن
- فیصل آباد میں شوہر نے دو بیویوں اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی
- وزیراعظم نے گندم درآمد کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی
- لاہور میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث خراسانی گروپ کا کارندہ گرفتار
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: فتح کو ترسی پاکستان ٹیم نے جیت کا ذائقہ چکھ لیا
- ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارت بند کردی
- پاکپتن میں سفاک شوہر اور سسرالیوں نے گھر نام نہ کرنے پر خاتون کو زہر دے دیا
- ایران نے امریکی و برطانوی حکام اور کمپنیوں پر پابندی لگادی
- محمود اچکزئی کا سابق نگران وزیر اور ڈی سی کوئٹہ کو 20 ارب ہرجانے کا نوٹس
- مینڈیٹ نہ ملنے کی وجہ سے نواز شریف وزارت عظمی سے پیچھے ہٹ گئے، محمد زبیر
- آڈیو لیکس کیس، آئی بی کا بینچ پر اعتراض کی درخواست واپس لینے کا فیصلہ
- لاہور: پارکوں میں جوڑوں کی وڈیوز بنا کر وائرل کرنے والے وکیل کا لائسنس معطل
- کراچی میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید 6 ماہ کی توسیع منظور
- زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں اضافہ، 8 ارب ڈالر کی سطح پر آگئے
- شدید گرمی کی لہر نے جنوبی ایشیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا؛ اسکول بند
- پنجاب میں سرکاری محکموں میں بھرتی اور دیگر سہولیات کیلیے خصوصی افراد کی آن لائن رجسٹریشن کا آغاز
- حماس کی حمایت پر برطانوی پولیس افسر کو آئندہ ماہ سزا سنائی جائے گی
- جنوبی وزیرستان کے سیشن جج کے اغواء میں ملوث تین دہشت گرد ہلاک،آئی ایس پی آر
- تحریک انصاف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا آفیشل ترانہ جاری
پاکستان سپر لیگ آئی پی ایل سے زیادہ بڑی اور بہتر ہے، رضوان
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلےباز محمد رضوان نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) بھارت کی انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) سے زیادہ بڑی اور بہتر ہے۔
قومی کرکٹر اور ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ غیر ملکی کرکٹرز سے پوچھیں جو یہاں لیگ کھیلنے آتے ہیں کہیں گے کہ پی ایس ایل زیادہ مشکل لیگ ہے کیونکہ ہر ایک کا ریزرو کھلاڑی ڈک آؤٹ میں بیٹھا ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں: پی ایس ایل8؛ کون کون سے نامور کرکٹر کو فرنچائزرز نے پِک نہیں کیا؟
انہوں نے کہا کہ عالمی سطح پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مثالیں دی جاتی ہیں، شروع میں کہا گیا تھا کہ پرجیکٹ کامیاب نہیں ہوگا لیکن ہماری لیگ اب برانڈ بن چکی ہے، کھلاڑی یہاں کھیلنا چاہتے ہیں۔
واضح رہے کہ پی ایس ایل کے آٹھویں سیزن کا انعقاد اگلے سال 9 فروری سے 19 مارچ تک کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔