- ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی
- ڈی جی خان؛ جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7اہلکار زخمی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ قومی ٹیم میں فرسٹ چوائس وکٹ کیپر کیلئے کانٹے کا مقابلہ
- ہم محنت کش جگ والوں سے!
- کراچی میں جمعے سے گرمی کی لہر میں کمی متوقع
- کراچی؛ تیز رفتار کار ڈمپر سے جا ٹکرائی، نوجوان جاں بحق، 4 زخمی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان! مچل مارش مقرر
- کینیڈا میں تحریک خالصتان کے زور پکڑنے پر مودی سرکار شدید عدم تحفظ کا شکار
- وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
- دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا
- میکسیکو میں چوہے کا سوپ بیچنے والی واحد دکان
- ایسٹرازینیکا کووِڈ ویکسین سنگین بیماری کا سبب بن سکتی ہے، کمپنی کا اعتراف
- لاکھوں صارفین کا ڈیٹا چُرا کر فروخت کرنے والے اکاؤنٹس پر پابندی عائد
- مالیاتی پوزیشن آئی ایم ایف کے معاشی استحکام کے دعوؤں پر سوالیہ نشان
- چینی پاور پلانٹس کے بقایاجات 529 ارب کی ریکارڈ سطح پر
- یہ داغ داغ اُجالا، یہ شب گزیدہ سحر
- یکم مئی کے تقاضے اور مزدوروں کی صورت حال
- گھٹیا مہم کسی کے بھی خلاف ہو ناقابل قبول ہے:فیصل واوڈا
- چیمپئنز ٹرافی 2025؛ ٹیموں کو شیڈول بھیج دیا ہے، چیئرمین پی سی بی
- پنجاب کی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، 49 افسران کے تبادلے
یوکرینی ٹینس پلیئر لیزا کا روسی حریف ڈاریا کے ساتھ مصافحہ سے انکار
میڈرڈ: یوکرینی ٹینس پلیئر لیزا ٹی سورنیکو نے میڈرڈ اوپن کے میچ میں شکست کے بعد روسی حریف ڈاریا کیساٹینکا سے مصافحہ کرنے سے انکار کردیا۔
یوکرینی ٹینس پلیئر لیزا ٹی سورنیکو نے کہا کہ میری سب سے بڑی خواہش یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ کا خاتمہ ہے، ڈاریا نے تیسرے راؤنڈ میں لیزا کو شکست سے دوچار کیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: یوکرینی ٹینس پلئیر کا روسی اسٹار سے ہاتھ ملانے سے انکار
دونوں ملکوں کے درمیان جاری جنگ کے اثرات پلیئرز کے رویوں پر بھی مرتب ہوچکے ہیں، اس سے قبل بھی اسی نوعیت کے دیگر کئی واقعات بھی سامنے آچکے ہیں۔
عمومی طور پر میچز کے اختتام پر ہارجیت سے قطع نظر پلیئرز ایک دوسرے سے ہاتھ ملاکر گراؤنڈ سے رخصت ہوتے ہیں جس کا مقصد اسپورٹسمین اسپرٹ کا مظاہرہ کرنا ہوتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔