- پاک بھارت میچ، نسيم اشرف نے بیلٹنگ سسٹم پر سوال اٹھا دیے
- بغاوت چھوڑیں اور ٹویٹ ڈیلیٹ کر کے مذاکرات کریں، وفاقی وزیر کی پی ٹی آئی کو پیشکش
- حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ پڑھنے میں غداری کیا ہے؟ عارف علوی
- بانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے ویڈیو اپلوڈنگ پرعمران خان سمیت 4 رہنماؤں کو ایف آئی اے کا نوٹس
- کم وقت میں ناک سے انگریزی حروف ٹائپ کرنے کا نیا ریکارڈ قائم
- اب تک کی سب سے قدیم کہکشاں دریافت
- ہیٹ اسٹروک ہوجانے کی صورت میں کیا ہنگامی اقدامات اپنائیں؟
- کراچی میں چار روز سے جاری ہیٹ ویو ختم
- آئی ایم ایف کا ایک بار پھر ارکان پارلیمنٹ اور سرکاری افسران کے اثاثے پبلک کرنے کا مطالبہ
- اسلام آباد پولیس نے ویتنام کے سفیر کی ناراض اہلیہ کو چند گھنٹے میں ڈھونڈ نکالا
- لاہور؛ عازمِ حج کو قتل کرنے والے 2 ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک
- سپریم کورٹ نے انسداد اسمگلنگ ایکٹ 1977ء میں ترمیم کی سفارش کردی
- حکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کیلئے چھپن چھپائی کھیل رہی ہے، ہائیکورٹ
- وندر پر کارروائی، ہزاروں کلو چھالیہ اور گٹکا، سگریٹ برآمد، 12 غیرقانونی تارکین وطن گرفتار
- ٹی20 ورلڈکپ؛ پی سی بی نے پاکستانی ٹیم کیلئے ترانہ جاری کردیا
- افغانستان میں کشتی ڈوبنے سے بچوں سمیت 20 افراد جاں بحق
- بجلی کی قیمت میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری
- عدالت میں بدتمیزی پر وفاقی سیکریٹری گرفتار، قید کا حکم، معافی پر ضمانت
- سونے کی قیمت میں 1400 روپے فی تولہ کمی
- ٹی20 ورلڈکپ سے قبل بابر کی ڈی ویلیئرز سے گفتگو کی ویڈیو وائرل
منافع کی غلط تقسیم پر برطانوی ایپ ڈویلپرز نے ایپل پر مقدمہ دائر کردیا
برطانوی یونیورسٹی کے ایک پروفیسر نے 1,500 سے زائد آئی فون اور آئی پیڈ ایپ ڈویلپرز کی جانب سے مقدمے کی مقدمہ دائر کیا ہے۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق یونیورسٹی آف ایسٹ اینگلیا سینٹر فار کمپیٹیشن پالیسی کے پروفیسر شون اینس نے کمپٹیشن اپیل ٹریبونل میں 1,566 برطانوی ایپ ڈویلپرز کی جانب سے مقدمہ دائر کیا ہے جس میں ایپل سے 1.5 ارب یورو بطور زرتلافی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
مقدمے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایپل، ایپ ڈویلپرز سے ایپ اسٹور پر سیلز اور ان ایپ ادائیگیوں کے ذریعے حاصل ہونے والی آمدنی کا 30 فیصد لیتا ہے جو کہ غلط منافع کی غلط تقسیم ہے۔
ایپ ڈویلپرز کی جانب سے ایپل پر االزام عائد کیا گیا ہے ادارہ ایپ ڈویلپرز سے منافع میں سے ناجائز حصہ وصول کررہا ہے جبکہ قیمتوں کا تعین بھی ٹھیک نہیں۔ جس سے ایپ ڈویلپرز اور ایپ خریدار دونوں نقصان اٹھاتے ہیں۔
علاوہ ازیں ایپ ڈویلپرز پر ایپل کے چارجز بہت زیادہ ہیں اور یہ آئی فون اور آئی پیڈز پر ایپس کی تقسیم کے ذریعے اجارہ داری قائم کرنے سے ہی ممکن ہے۔
واضح رہے کہ گوگل نے بھی اسی طرز عمل کو اپنایا ہوا ہے جس میں چھوٹے ڈویلپرز سے انکی آمدنی کا 15 فیصد وصول کیا جاتا ہے لیکن جب وہ 1 ملین ڈالر تک پہنچ جاتے ہیں گوگل 15 فیصد سے بڑھا کر 30 فیصد نفع وصول کرتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔