صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
امیر امیری کو امریکا کے یرغمالیوں کے لیے خصوصی ایلچی ایڈم بوہلر کے حوالے کیا گیا
فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیلی فوج نے نصیرت پناہ گزین کیمپ سمیت کئی رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا
اسرائیل کو غزہ جنگ کے باعث عالمی سطح پر تنہائی اور اندرونی دباؤ کا سامنا ہے
روسی وزارتِ دفاع نے تصدیق کی کہ فوجی انفرا اسٹرکچر، فضائی اڈوں اور توانائی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا
درجنوں افراد چرچ میں عبادت کے لیے موجود تھے، پولیس
سینئر پولیس افسر وی سیلویراج نے بتایا کہ وجے کی سیاسی جماعت کے رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے
اسرائیلی انخلا کے دوران غزہ کی سیکیورٹی عالمی اور عرب فوج سنبھالے گی، ٹرمپ کا منصوبہ
ینگ رینجیان وزیر زراعت اور دیہی امور بننے سے قبل 2017 سے 2020 تک مغربی صوبہ گینسو کے گورنر رہے
اس نمائش سے واضح ہوا کہ چین اپنے متروک J-6 فریم کو بغیر پائلٹ آپریشن کے لیے دوبارہ کارآمد بنا رہا ہے
یوکرین کو خدشہ ہے کہ سردیوں میں روسی حملے ہیٹنگ انفراسٹرکچر کو نشانہ بنا سکتے ہیں
نئی فہرست میں 68 مزید کمپنیاں شامل کی گئی ہیں جبکہ 7 کو نکال دیا گیا ہے
رپورٹس کے مطابق اس اچانک اجلاس کے باعث کئی سینئر افسران کے طے شدہ شیڈول متاثر ہوئے ہیں
ان کا کہنا تھا کہ ایران کا ایٹمی عدم پھیلاؤ معاہدے (NPT) سے نکلنے کا کوئی ارادہ نہیں
جدید نظام کے تحت مسافروں کو پاسپورٹ یا بورڈنگ پاس دکھانے کی ضرورت نہیں ہوگی
امریکی فوجیوں سے بھی انسانیت کے لیے کھڑے ہونے کی اپیل، امریکا نے ویزا منسوخ کر دیا
یہ اعلان انہوں نے بیروت کے نواح میں اپنے پیشرو حسن نصراللہ کی برسی کے موقع پر ہزاروں حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا
پولیس نے بتایا کہ ڈرونز کو نہ گرایا گیا اور نہ ہی یہ بتایا جا سکا کہ وہ کہاں سے آئے تھے
غزہ کے سب سے بڑے اسپتال الشفا نے تصدیق کی کہ حملے کے بعد کئی لاشیں اسپتال لائی گئیں
ہم نے پہلگام واقعے کے حوالے سے بے سروپا اور ناقابلِ فہم دعوے بھی سنے، محمد راشد
غزہ سٹی سے 8 لاکھ فلسطینی نقل مکانی کر گئے ہیں، اسرائیلی نشریاتی ادارہ
روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کیا
ہم نے بہت بڑی قیمت چکائی لیکن پیچھے نہیں ہٹیں گے؛ غازی حمد
واقعے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی
مظلوموں کی آہیں نیتن یاہو کو ایک دن ضرور پکڑیں گی، ترک صدر
کویت نے فیملی اسپانسرشپ ویزا سے متعلق غلط فہمی کی وضاحت کردی
متاثرہ جہاز ایرانی بندرگاہ بندرعباس سے یمن کے لیے ایل این جی لے کر روانہ ہوا تھا
امریکا میں سکھ رہنما کو قتل کرنے کی کوشش پر گرفتار بھارتی ایجنٹ نے ہولناک انکشافات کردیئے
لداخ میں جاری مظاہروں پر پولیس کی براہ راست فائرنگ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 20 سے تجاوز کرگئی
افغانستان کو ایک آزاد، متحد اور پُرامن ریاست کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں، اعلامیہ
عالمی عدالت نے اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہوئے ہیں
تینوں یورپی ممالک نے ایران کیخلاف ٹرگر میکانزم فعال کردیا تھا جس سے پابندیاں بحال ہوگئیں
سکھ برادری پر جابرانہ رویے اور دباؤ کے باوجود خالصتان تحریک مزید زور پکڑ رہی ہے
قرارداد کی ناکامی کے بعد ایران پر عائد تمام معطل شدہ پابندیاں دوبارہ نافذالعمل ہوگئی ہیں
کچھ مسافروں کا الزام ہے کہ عملے نے کہا کہ اسرائیل ایک ’’دہشت گرد ریاست‘‘ ہے
اترپردیش کے مختلف شہروں میں پولیس نے مسلمانوں کے جلوسوں اور ریلیوں پر دھاوا بول دیا
صدر ٹرمپ کا یہ بیان پیر کو اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے ممکنہ ملاقات سے قبل سامنے آیا ہے
غزہ انٹرنیشنل ٹرانزیشنل اتھارٹی (جیٹا) کا بورڈ 10 ارکان پر مشتمل ہوگا
معصوم بچے بھوک سے مر رہے ہیں جبکہ امدادی سامان سرحد پر سڑ رہا ہے؛ مائیکل مارٹن
ہم غزہ میں واقعی ایک نسل کشی کو براہِ راست دیکھ رہے ہیں، محمد یونس
نیتن یاہو کے ہوٹل اور جنرل اسمبلی کی عمارت کے باہر بھی مظاہرین کی بڑی تعداد موجود تھی
دوسری جنگ عظیم کے بعد آج دنیا بھر میں سب سے زیادہ مسلح جنگیں ہو رہی ہیں، یونانی وزیراعظم
سوشل میڈیا صارفین نے ٹرمپ کے کوٹ پر لگے جنگی طیارے کے بیچ کو بھارت کے گرائے گئے جہاز سے تعبیر کیا
روس اب ایرانی صوبے ہرمزگان میں 4 نئے ایٹمی ری ایکٹرز تعمیر کرے گا
حماس کی باقیات اب بھی غزہ میں ہے، ہمیں اپنا مشن مکمل کرنا ہے، اسرائیلی وزیراعظم کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب
ہلاک ہونے والوں میں پائلٹ، 2 برازیلی فلم ساز اور چین کے آرکیٹیک شامل ہیں
نئے ٹیرف کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا
اب تک 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ باقی کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں
امریکی حکام نے کہا ہے کہ یہ قدم چین کی حالیہ عسکری نمائش کے بعد فضائی برتری برقرار رکھنے کے تناظر میں اہم ہے
اس کے لیے کسی مقامی آجر یا ادارے کے دعوت نامے کی ضرورت بھی نہیں ہوگی
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی ملاقات میں وزیرِ اعظم کے ساتھ موجود تھے