- کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہری جاں بحق
- خیبر پختونخوا میں چیئرمینز کی نشستوں پر ضمنی الیکشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج
- وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے فنڈز کیلئے وزیراعلیٰ سندھ سے مدد طلب کرلی
- پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے، ڈائریکٹر آئی ایم ایف
- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پاکستان کو دوسرا ٹی ٹوئنٹی بھی ہرادیا
- کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مزار کی تزئین و آرائش اور مرمت مکمل
- پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وفاقی وزیر خزانہ
- مردان میں انسداد تجاوزات آپریشن میں قبضہ مافیا کی فائرنگ سے ریلوے پولیس کے دو اہلکار شہید
- وزیراعظم کی آئی ایم ایف کی سربراہ سے ملاقات، نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال
- آپ کا مشن ہمارا مشن، پاکستان کی ترقی ہماری ترقی ہے، سعودی وزرا کی وزیراعظم کو یقین دہانی
- روس؛ فوربز سے منسلک صحافی فوج سے متعلق فیک نیوز پھیلانے کے الزام میں نظربند
- کراچی میں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ
- آئی پی ایل: ٹم ڈیوڈ کا چھکا پکڑنے کی کوشش میں تماشائی زخمی ہوگیا
- آئی ایم ایف کے پاس جانا اپنی ناکامی کا اعتراف ہے، شاہد خاقان عباسی
- اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان
- لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیاں ویپنگ زیادہ کرتی ہیں، تحقیق
- انگریزی بولنے کی مشق کے لیے گوگل کا اہم اقدام
- بھارت میں گول گپے بیچنے والا مودی کا ہمشکل
- مبینہ انتخابی دھاندلی: مولانا فضل الرحمٰن کا 9 مئی کو اگلا لائحہ عمل دینے کا اعلان
- ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران دو دہشت گرد ہلاک
پی ٹی آئی کا ملک بھر میں ریلیاں نکالنے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے ملک کے مختلف حصوں میں عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں ریلیاں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق 25 دسمبر کو ملتان، لاہور، فیصل آباد اور راولپنڈی میں تحریک انصاف ریلیوں کا انعقاد کرے گی۔
26 دسمبر بروز سوموار بہاولپور،27 دسمبر بروز منگل شیخوپورہ اور 28 دسمبر بروز بدھ کو جہلم میں ریلیاں منعقد کی جائیں گے۔
29 دسمبر بروز جمعرات ساہیوال،30 دسمبر بروز جمعہ ڈی جی خان اور 31 دسمبر بروز ہفتہ گجرانوالہ میں تحریک انصاف ریلیاں منعقد کرے گی۔
ملتان، فیصل آباد، لاہور اور راولپنڈی میں یکم جنوری بروز اتوار ریلیوں کا دوبارہ انعقاد ہوگا۔
2 جنوری کو سیالکوٹ، 3جنوری اٹک، 4 جنوری جہلم، 5 جنوری کو ساہیوال، 6 جنوری کو ڈی جی خان، 7 جنوری کو شیخوپورہ میں ریلیاں منعقد ہوں گی۔
ملتان، لاہور، فیصل آباد اور راولپنڈی میں ایک مرتبہ پھر 8 جنوری کو ریلیوں کا انعقاد کیا جائے گا۔
9 جنوری کو سیالکوٹ، 10 جنوری گجرات، 11 جنوری جہلم اور 12 جنوری کو گوجرانوالہ میں ریلیوں کا انعقاد کیا جائے گا۔
13 جنوری کو ساہیوال، 14 جنوری کو بہاولپور، 15 جنوری کو ملتان،لاہور، فیصل آباد اور راولپنڈی میں اور 16 جنوری کو سرگودھا میں تحریک انصاف ریلی کا انعقاد کرے گی۔
تحریک انصاف سے کی جانب سے منعقد کی جانے والی ریلیوں کی قیادت مقامی ذمہ داران منعقدہ ریلیوں کی قیادت کریں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔