- لاہور ائرپورٹ؛ تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200 نایاب کچھوے برآمد
- امتحانات میں ناکامی کی عمومی وجوہات
- پختونخوا میں بارشیں جاری، گندم کی فصلیں بری طرح متاثر
- کوچنگ کمیٹی کی سربراہی ’ناتجربہ کار‘ کے سپرد
- PSOکا مالی سال 2024کے9ماہ میں 13.4ارب روپے کا منافع
- وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو ’برصغیر‘ کا مسئلہ قرار دے دیا
- فخرزمان میچ فنش نہ کرنے پر کف افسوس ملنے لگے
- ہیڈ کوچ اظہر محمود نے شکست میں بھی مثبت پہلو تلاش کرلیے
- راشد لطیف نے ٹیم کی توجہ منتشر ہونے کا اشارہ دیدیا
- اسرائیلی بمباری میں شہید حاملہ خاتون کی بعد از وفات پیدا ہونے والی بیٹی بھی چل بسی
- تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد
- اُلٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
- امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پر آگئی
- نظام انصاف ٹھیک ہونے تک کچھ ٹھیک نہیں ہوگا:فیصل واوڈا
- پہلا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے پاکستان ویمن ٹیم کو ایک رن سے شکست دے دی
- خیبر پختونخوا: صوبائی وزراء اور مشیروں کی مراعات میں اضافے کی سمری تیار
- فوج سے جلد مذاکرات ہوں گے، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات ہوگی، شہریار آفریدی
- چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
- وزیراعظم کی ہدایت پر کرپشن میں ملوث ایف بی آر کے 13 اعلیٰ افسران عہدوں سے فارغ
- پتوکی کے دو بے گناہ نوجوان بھارت سے رہا ہوکر پاکستان پہنچ گئے
میجر اوتار سنگھ کی موت کی تصدیق کے بعد جلیل اندرابی قتل کیس بند
سری نگر: مقبوضہ کشمیر کی ایک عدالت نے کرائم برانچ کی طرف سے بھارتی فوجی میجر اوتار سنگھ کی موت کی تصدیق کے بعد اوتار سنگھ کے خلاف انسانی حقوق کے معروف کارکن اور وکیل جلیل اندرابی کے قتل کا کیس بند کردیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق چیف جوڈیشل مجسٹریٹ سرینگر راجیو گپتا نے کرائم برانچ کی طرف سے میجر اوتار سنگھ کی موت کااین سی بی واشنگٹن کا تصدیقی سرٹیفیکیٹ پیش کیے جانے کے بعد میجر اوتار سنگھ کے خلاف کارروائی بند کر دی۔میجر اوتار سنگھ نے گزشتہ سال 9 جون کو کیلی فورنیا میں اپنے اہل خانہ کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی تھی ۔ وہ 1996 میں جلیل اندرابی کے اغوااور قتل میں ملوث تھا ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔