صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
گرفتار ملزمان کو فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
زخمی ملزم محمد اقبال علاج کی غرض سے رکشا میں سوار ہو کر عباسی شہید اسپتال پہنچا تھا
مقدمے میں قتل، اشتراکِ جرم اور انسدادِ دہشت گردی کی دفعات دفعہ 302، 34 اور 7 اے ٹی اے شامل کی گئی ہیں
اغوا کاروں کی جانب سے 15 لاکھ روپے تاوان کی کال موصول ہوئی تھی
پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے ضابطے کی کارروائی شروع کر دی ہے
ویڈیو میں موٹر سائیکل سوار 3 لڑکے کو رہزنی کرتے دیکھا جا سکتا ہے
جاں بحق نوجوان کی لاش کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
ہلاک ملزمان سوشل میڈیا پر سی سی ڈی افسران کو کھلے عام دھمکیاں دے رہے تھے، پولیس ذرائع
دونوں زخمیوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس
فائرنگ ملزم توقیر اور اس کے دیگر ساتھیوں کی جانب سے کی گئی، پولیس
ڈرائیور کی عمر17 سال کے قریب ہے اور بغیر لائسنس کے رکشا چلا رہا تھا جو کہ غیر قانونی عمل ہے، ایس ایچ او شارع نورجہاں
آپریشن اور انوسٹی گیشن پولیس باہم اشتراک سے تفتیش اور تحقیقات کے عمل کو کامیاب بنائیں، وزیرداخلہ سندھ
غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث نیٹ ورکس کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا ہے، ترجمان ایف آئی اے
خواتین کو بلیک میل کر کے ہراساں کرنے جیسے جرائم کسی صورت برداشت نہیں ہوں گے، حنا پرویز بٹ
ملزم کے قبضے سے پستول، چار چھینے گئے موبائل فونز اور تین بٹوے برآمد کیے گئے ہیں، پولیس
پولیس کارڈ کی مدد سے زخمی کی شناخت ثاقب حسین کے نام سے کی گئی
فوری طور پر متوفی کی شناخت نہیں ہو سکی، ریسکیو ذرائع
پولیس نے خفیہ ذرائع سے ملنے والی اطلاع پر رات گئے گاڑی برآمد کی
ملزم کے خلاف 2024 میں مقدمہ درج ہوا تھا اور اس سے قبل بھی بیرون ملک گداگری کے جرم میں سزا ہوچکی ہے، ترجمان ایف آئی اے
ملزم کیخلاف بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج
ون ویلنگ کرنے والے افراد کی شناخت اور قانونی کارروائی کے لیے سیف سٹی کیمروں سے مدد لی جا رہی ہے
زخمی نوجوان کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا، ایدھی حکام
دکاندار ملزم ثناء اللہ نے اریبہ کا ہاتھ پکڑ لیا اور چھیڑ چھاڑ کرنے لگا، ترجمان پولیس
ایف آئی اے کسی بھی شہری کو واٹس ایپ یا سوشل میڈیا کے ذریعے اس نوعیت کا پیغام نہیں بھیجتا
ملزم کے خلاف بچیوں کے والدین کی مدعیت میں مقدمہ درج
ورثا موت کی تصدیق کے بعد لاش پولیس کارروائی کرائے بغیر اپنے ہمراہ لے گئے
لیاری میں ہونے والی فائرنگ کا ذمہ دار صدام نامی ملزم ہے، پولیس
زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
ملزمان کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا گیا ہے اور ان سے مزید تفتیش جاری ہے ، ترجمان ایف آئی اے
ملزمان نے گھر میں گھس کر خواتین سے بھی بدتمیزی کی، مدعی مقدمہ
مقتول کے ساتھ رہائش پذیر تین دوستوں کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا گیا، پولیس
ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ دونوں بھائیوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا تھا
زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پولیس
ملزمان کے قبضے سے 55 کلوگرام سے زائد تانبہ (کاپر) برآمد کر لیا گیا ہے، پولیس
جاں بحق شخص کی لاش اور زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ریسکیو ذرائع
کینٹ پولیس ملتان نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تینوں ملزمان کو گرفتار کرلیا تاہم عدالت نے ملزمان کی ضمانت منظور کرلی
پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی
واقعے کا مقدمہ گزشتہ روز اغوا ہونے والی لڑکی کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا
واقعے کا مقدمہ طالبہ کے والد کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرلیا گیا ہے اور ملزمان کی تلاش جاری ہے، پولیس
ملزم سے موبائل فون اور سم برآمد کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے، ترجمان این سی سی آئی اے
معصوم بچوں کے ساتھ ظلم کرنے والوں کو کسی صورت معافی نہیں ملے گی، ڈی پی او
ملزم کے خلاف بچی کے ماموں ذوالفقار حیدر کی مدعیت میں مقدمہ درج
واقعے کے وقت مقتول اپنے گھر کے باہر موبائل فون استعمال کر رہا تھا، پولیس
ملزم کی بیوی اور ساس نے مجموعی طور پر پیٹ میں ہیروئین بھرے 83 کیپسول نگل رکھے تھے
خواتین کے خلاف جرائم ریڈ لائن ہیں، ڈی آئی جی آپریشنز
ملزم شناختی دستاویزات کے حصول کے لیے 30 سے 40 ہزار روپے فی کس وصول کر رہا تھا
زخمی کو فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
مجموعی طور پر9 ملزمان پر 3 لاکھ روپے سے زائد جرمانہ بھی عائد کیا گیا
واردات کا مقدمہ تھانہ منگھوپیر میں درج ہے
واردات کے بعد چوروں نے دیواروں اور شیشوں پر مضحکہ خیز کارٹون بنائے