US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
نمائش کے دوران بہت سے پروفیشنلز اورخریداروں نے پاکستانی اسٹالزکا دورہ کیا اور اسٹالز پررکھی گئیں اشیا کے معیارکو سراہا
پولیس افسرکو گھرکےاندرگولی مارکرہلاک کیا گیا، دیالہ یونیورسٹی کے صدر کے 2 محافظ قافلے کے ہمراہ جاتے ہوئے مارے گئے۔
حکمران عوام کی جان ومال کی حفاظت میں بری طرح ناکام ہوچکے ہیں, شاہ تراب الحق.
بالی وڈ میں ہمارے گانوں کو کاپی کیا جاتا ہے، پوپ موسیقی اب عارضی آرٹ نہیں رہا، سلیم جاوید
سروس اسٹرکچر نافذ اور گوجرانوالہ واقعے میں سینئر ڈاکٹرز کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے،ینگ ڈاکٹرز
بھارت میں مسلسل دوسرے ٹور میچ میں ناکامی، ای ین بیل کی سنچری کام نہ آئی
حکومت کسی کنفیوژن میں نہیں،لانگ مارچ تک کچھ طے ہوہی جائیگا،آیت اللہ درانی
بذریعہ کوریئر پاکستان بھجوا دیں گے، اوپنر کو لائزن آفیسر نے اطمینان دلا دیا
فلم میں علی ظفر کے علاوہ رنویرسنگھ اورپری نیتی چوپڑا مرکزی کرداروں میں دکھائی دیں گے
پاکستانیوں میں جو ٹیلنٹ موجود ہے میں نے دنیا میں کسی اور ملک میں نہیں دیکھا۔
بکیوں کی چاندی ہوگئی، تیسرے ون ڈے میچ کے آغاز پر دونوں ٹیموںکا ریٹ برابر تھا.
جیل کے عملے کے گھروں کے مکینوں کی منتقلی شروع کے جارہی ہے ،محمد حسین سید کا تعمیراتی کام کا دورہ، افسران نے بریفنگ دی
دنیا میں اوسطاً 267گھنٹے ٹیکس ادائیگیوں میں،پاکستان میں 560گھنٹے لگ جاتے ہیں
قاضی حسین احمد جماعت اسلامی کی ذیلی تنظیموں پاسبان اور شباب ملی کے سرپرست بھی رہے۔
بنگلہ دیش کا ٹورسے انکار افسوسناک ہے،وہ دن دور نہیں جب پاکستان میں انٹرنیشنل مقابلے ہوں گے۔۔
واٹر سپلائی کا پانی استعمال نہ کرنے کے مساجد میں اعلانات،علاقے میں خوف و ہراس
علاقے میں پہلے الیکشن نہیں سلیکشن ہوتے تھے، بھٹو کی سالگرہ پر ڈیپلو میں جلسے سے خطاب
امریکا کو پاکستان میں بہت کچھ مل جائے گا لیکن ایک حد تک اسے آگے ’’اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے‘‘
انسداد دہشت گردی میں ٹھوس کامیابیاں حاصل کیں،امریکی اخبار کیلیے آرٹیکل
طاہرالقادری کا ایجنڈا ملک میں صرف انتشارپھیلانا ہے، نواز شریف
ایکسپورٹرز مقامی پلانٹ ومشینری اور انجینئرنگ برآمدات کیلیے5 سال تک کے قرضے لے سکیں گے۔
کہا جا رہا ہے کہ مسائل کا حل یہ ہے کہ ملک میں دو یا اس سے زائد برسوں کے لیے ٹیکنوکریٹ حکومت قائم کر دی جائے۔
بے روزگاری کے باعث نوجوان آسانی سے دہشت گردوں کے ہاتھوں استعمال ہو جاتے ہیں۔ وزیراعظم
لیڈی ہیلتھ وررکرز اور خواتین رضاکاروں نے انسداد پولیو مہم کا بائیکاٹ کر رکھا ہے۔
عملے کی کمی کی وجہ سے بہت سارےبچے ویکسینیشن سے محروم ہیں جس سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
پاکستانی شائقین نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی وردیاں پہن رکھی تھیں
اہلکارچھٹیوں کے بعد واپس جارہے تھے، مسلح افراد نے شناخت کے بعد وین سے اتارلیا
عاطف مقبول نے6 پلیئرز کو آئوٹ کیا،پشاور کراچی بلوزکے طارق ہارون اورتنویر احمد کی بولنگ کی تاب نہ لاسکا،166 رنز پررخصت
بھارتی کرکٹ ٹیم کے تھنک ٹینک نے اپنے کھلاڑیوں کو حکمت عملی ترتیب دینے کے لئے پاکستانی کھلاڑیوں کی ویڈیوزبھی دکھائیں
رنگ روڈ پولیس اہلکار اپنے رویے اور حسن سلوک سے عوام کے دلوں میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔
سرکاری اسپتالوں میں سہولیات کی کمی پر متاثرہ بچوں کے ورثاء سراپا احتجاج ہیں۔
صوبے کے 25 اضلاع میں ڈی سی اوز کی جگہ ڈپٹی کمشنرز اور اے سی اوز کی جگہ اسسٹنٹ کمشنرزکےعہدے بحال کردیئے گئے ہیں
دہشت گردی ختم کرناریاست کی ذمے داری ہے،طالبان ہتھیارنہ پھینکیںمگرتشددترک کریں،الیکشن کا التوا قبول نہیں کیا جائیگا
شام35،صومالیہ18،میکسیکو10،بھارت 5،بنگلہ دیش3،افغانستان میں2ہلاک ہوئے
،سرکاری ونجی اسکولوں اورکالجوں میں آج سے تدریسی سلسلہ معمول کے مطابق شروع ہوجائے گا
ہانگ کانگ وممبئی جمود کا شکار، سڈنی، ویلنگٹن، سنگاپور کی مارکیٹس میں مندی
ماضی میں ملک وقوم کو آئین و قانون کی خلاف ورزیوں کے بھاری نقصانات اٹھانے پڑے ہیں۔
موروثی اورذاتی مفادات کی سیاست کرنے والوں نے قوم کو مہنگائی ،بیروزگاری اورلاشیں دینے کے سواکچھ نہیں دیا،مفتی نعیم۔
النسا کلب میںمسلم علوی کے مجموعہ کلام پیار کا آنگن کی تقریب رونمائی.
دہرے قتل کا واقعہ نواحی گائوں میں پیش آیا،سسر نے اپنی 25سالہ بہو کا گلا گھونٹ کر اس کے آشنا کو گولی مار دی،ملزم فرار
ہر ہاتھ چلانے والا درست نہیں ہوتا،ہمیں اپنے دوستوں کے رویوں پر ازسر نو غور کرنے اور پھر سنجیدہ بات کرنے کی ضرورت ہے۔
25 جنوری کے انقلاب کے بعد پہلے بنیادی آئین کا نفاذ ہوگیا
شیعہ نوجوانوں کو اغوا کر کے من گھڑت مقدمات میں ملوث کرنیکی سازشیں کی جا رہی ہیں.
لیپ ٹاپس کی مالیت 8سے 10 لاکھ روپے ہے،پولیس تاخیر سے پہنچی،متاثرہ دکاندار
قومی ٹیم کامیابیوں کے سفر کو نہ صرف دوسرے ٹی20 بلکہ ون ڈے سیریز تک بھی جاری رکھنے کیلیے پُرعزم ہے۔
سياسی قوتوں كو اختلافات كی بجائے ايک ايجنڈے پر عمل پيرا ہونا چاہيے اور وہ ايجنڈا مفاہمتی پليٹ فارم ہے، سابق وزیر اعظم
پروفیسر غفور احمد نے 1973 کی آئین ساز کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے بھی ذمہ داریاں نبھائیں۔
صدر مملکت نے بانی پاکستان کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی
صوبائی وزیرڈاکٹر صغیرکی ہدایت پراندرون سندھ مہم9جنوری تک جاری رہےگی،30لاکھ بچوںکوخسرہ سےبچاؤکےحفاظتی ٹیکےلگائےجائیںگے۔
اس ریفرنڈم میں اسلامی قوتوں کی کامیابی کے بعد منتخب حکومت پر ریفرنڈم میں دھاندلی کا الزام لگایا جا رہا ہے۔