- ٹی20 ورلڈکپ؛ کس ٹیم کی مضبوط بیٹنگ لائن اَپ ہے؟ وان نے بتادیا
- اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب
- سندھ ہائیکورٹ کا تھانوں کی زمین پر کمرشل سرگرمیوں کیخلاف فوری کارروائی کا حکم
- انتخابی فائدے کیلیے مودی مسلم دشمنی میں زہرآلود تقاریر کررہے ہیں، عالمی میڈیا
- سرحدی کشیدگی؛ ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ
- اے ڈی بی اور ملکی اداروں کا معاشی کارکردگی پراطمینان کا اظہار
- کراچی:غیرقانونی تعمیرات کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کاحکم
- سندھ کابینہ، گاڑیوں کی پریمیم نمبر پلیٹس متعارف کرانیکا فیصلہ
- لاہور؛ نوبیاہتا دلہن کی فلیٹ سے پھندا لگی لاش برآمد
- لائیک، شیئر اور فالوورز برائے فروخت
- آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل بجٹ اہداف مکمل کرنے کا فیصلہ
- تجارتی خسارے میں 17 فیصد کمی، برآمدات میں 9.10 فیصد بڑھیں
- پاکستان کا پہلا قمری خلائی مشن آج چین سے لانچ ہوگا
- میگا ایونٹ سے قبل پاکستانی بالنگ لائن کی تعریفیں ہونے لگیں
- مکارم اخلاق
- مستحکم ازدواجی زندگی مگر کیسے۔۔۔۔۔!
- کوہلی کو پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
- اے این ایف کارروائیوں میں 2 ٹن سے زائد منشیات برآمد
- ریپ کیس، لامی چینی بے گناہ ہونے کی پھر دہائی دینے لگے
- احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
کوئٹہ میں مہنگائی مزید بڑھ گئی، گوشت اور سبزیاں غریبوں کی پہنچ سے دور
کوئٹہ: کوئٹہ میں مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگیا، گوشت اور سبزیاں غریبوں کی پہنچ سے دور ہونے لگے لیکن انتظامیہ پھر بھی خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ میں رمضان کی آمد سے قبل شروع ہونے والی مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگیا، برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 440 روپے جبکہ ٹماٹر کی قیمت 130 روپے فی کلو گرام تک جاپہنچی۔
رمضان کی آمد سے قبل اتنظامیہ نے مہنگائی کی روک تھام کے دعوے کیے تھے تاہم دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے اور رمضان کے دو دنوں میں گرانفروشی کے خلاف کوئی خاطر خواہ اقدام اٹھایا نہ جاسکا۔
اسی طرح بازاروں میں دالیں اور مسالہ جات بھی منہ مانگے داموں فروخت کیے جارہے ہیں اور انہیں پوچھنے والا کوئی نہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔