- کوچنگ کمیٹی کی سربراہی ’ناتجربہ کار‘ کے سپرد
- PSOکا مالی سال 2024کے9ماہ میں 13.4ارب روپے کا منافع
- وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو ’برصغیر‘ کا مسئلہ قرار دے دیا
- فخرزمان میچ فنش نہ کرنے پر کف افسوس ملنے لگے
- ہیڈ کوچ اظہر محمود نے شکست میں بھی مثبت پہلو تلاش کرلیے
- راشد لطیف نے ٹیم کی توجہ منتشر ہونے کا اشارہ دیدیا
- اسرائیلی بمباری میں شہید حاملہ خاتون کی بعد از وفات پیدا ہونے والی بیٹی بھی چل بسی
- تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد
- اُلٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
- امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پر آگئی
- نظام انصاف ٹھیک ہونے تک کچھ ٹھیک نہیں ہوگا:فیصل واوڈا
- پہلا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے پاکستان ویمن ٹیم کو ایک رن سے شکست دے دی
- خیبر پختونخوا: صوبائی وزراء اور مشیروں کی مراعات میں اضافے کی سمری تیار
- فوج سے جلد مذاکرات ہوں گے، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات ہوگی، شہریار آفریدی
- چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
- وزیراعظم کی ہدایت پر کرپشن میں ملوث ایف بی آر کے 13 اعلیٰ افسران عہدوں سے فارغ
- پتوکی کے دو بے گناہ نوجوان بھارت سے رہا ہوکر پاکستان پہنچ گئے
- بی آر ٹی کا مالی بحران سنگین، حکومت کا کلومیٹر کے حساب سے کرایہ بڑھانے کا فیصلہ
- محموداچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری، 27 اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم
- چینی صدر اور امریکی وزیرخارجہ کی شکوے شکایتوں سے بھری ملاقات
فیفا ورلڈکپ؛ مراکش کو فتحیاب کروانے والے اشرف حکیمی کون ہیں؟
دوحا: فیفا ورلڈکپ کے گروپ میچز میں بیلجیم کیخلاف فتح دلوانے کے بعد عالمی منظر نامے پر اُبھرتے ہوئے مراکش کے فٹبالر اشرف حکیمی نے تاریخ رقم کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو پہلی بار ایونٹ کے کواٹر فائنل میں پہنچادیا۔
اشرف حکیمی 4 نومبر 1988 کو اسپین کے شہر میڈرڈ میں پیدا ہوئے، وہ دوہری شہریت کے حامل مراکشی فٹبالر ہیں۔ انہوں نے اسپین کی طرف سے فٹبال کھیلنے کے بجائے اپنے آباؤ اجداد کے ملک مراکش سے کھیلنے کو ترجیع دی۔
مراکش نے 0-3 کے کامیاب شوٹ آؤٹ سے کامیابی حاصل کی اور اشرف حکیمی بھاگ کر شائقین میں سب کو چھوڑ کر اپنی والدہ کے پاس پہنچے جنھوں نے ان کے گال پر بوسہ دیا۔ یہ تصویر گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔
مزید پڑھیں: فیفا ورلڈکپ؛ مراکشی فٹبالر کی والدہ کیساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
اشرف حکیمی کی والدہ لوگوں کے گھروں میں کام کرتی تھیں جبکہ انکے والد سڑکوں پر پھیری لگاتے تھے، ہم بہت مشکل زندگی جیتے تھے۔ آج اس مقام پر اپنے والدین کی وجہ سے ہوں، انہوں نے میرے لیے بہت قربانیاں دی ہیں۔
اسٹار فٹبالر نے پہلا میچ 2016 میں رائل کلب کے ساتھ ایک دوستانہ مقابلہ تھا جس نے انہیں کیپیٹل کلب پیرس سینٹ جرمن کے ساتھ منسلک کردیا۔ وہ رئیل میڈرڈ کے ساتھ کئی ٹائٹل حاصل کرنے میں کامیاب رہے اور 2018 ورلڈکپ میں شرکت کرنے والی مراکش کی قومی ٹیم میں بھی شرکت کی۔
https://twitter.com/ESPNFC/status/1600199651969335331
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔