- ایک گھنٹے میں 1123 درختوں کو گلے لگانے کا ریکارڈ
- واٹس ایپ کا صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جاری
- پھلوں، سبزیوں پر مشتمل غذائیں پروسٹیٹ کینسر میں مفید قرار
- آپ اپنی آئینی حدود جانتے ہیں مگر تجاوز کئی گنا زیادہ ہوتا ہے، مولانا فضل الرحمٰن
- فیصل آباد میں شوہر نے دو بیویوں اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی
- وزیراعظم نے گندم درآمد کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی
- لاہور میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث خراسانی گروپ کا کارندہ گرفتار
- چوتھا ٹی20؛ فتح کو ترسی پاکستان ٹیم نے جیت کا ذائقہ چکھ لیا
- ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارت بند کردی
- پاکپتن میں سفاک شوہر اور سسرالیوں نے گھر نام نہ کرنے پر خاتون کو زہر دے دیا
- ایران نے امریکی و برطانوی حکام اور کمپنیوں پر پابندی لگادی
- محمود اچکزئی کا سابق نگران وزیر اور ڈی سی کوئٹہ کو 20 ارب ہرجانے کا نوٹس
- مینڈیٹ نہ ملنے کی وجہ سے نواز شریف وزارت عظمی سے پیچھے ہٹ گئے، محمد زبیر
- آڈیو لیکس کیس، آئی بی کا بینچ پر اعتراض کی درخواست واپس لینے کا فیصلہ
- لاہور: پارکوں میں جوڑوں کی وڈیوز بنا کر وائرل کرنے والے وکیل کا لائسنس معطل
- کراچی میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید 6 ماہ کی توسیع منظور
- زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں اضافہ، 8 ارب ڈالر کی سطح پر آگئے
- شدید گرمی کی لہر نے جنوبی ایشیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا؛ اسکول بند
- پنجاب میں سرکاری محکموں میں بھرتی اور دیگر سہولیات کیلیے خصوصی افراد کی آن لائن رجسٹریشن کا آغاز
- حماس کی حمایت پر برطانوی پولیس افسر کو آئندہ ماہ سزا سنائی جائے گی
روسی مال بردار بحری جہاز ’’کرسٹل سینٹ پیٹرزبرگ‘‘ پہلی بار کراچی پہنچ گیا
کراچی: روسی مال بردار بحری جہاز ’’کرسٹل سینٹ پیٹرزبرگ‘‘ پہلی بار تجارتی سامان لیکر کراچی پہنچ گیا۔
یہ جہاز روس سے کراچی بندرگاہ 21 دنوں میں پہنچا ہے، وزیر بحری امور سید فیصل سبزواری نے چیئرمین کے پی ٹی رضا زیدی اور روسی قونصل جنرل آندرے وکٹورووچ فیڈوروو کے ہمراہ جہاز کو بندرگاہ پر خوش آمدید کہا۔
اس موقع پر وزیر بحری امور فیصل سبزواری نے اسے حکومت کی لینڈ مارک کامیابی قرار دیا اور کہا کہ اس سے پاکستان کی تجارت کو روسی مارکیٹ میں براہ راست رسائی حاصل ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ اس سے پاکستان کی برآمدات میں بھی اضافہ ہوگا جو کہ پاکستان کے لئے خوش آئند ہے اور اسی طرح سے یہ روس کے لئے بھی اہمیت کا حامل ہے۔
فیصل سبزواری نے کہا کہ پاکستان اور روس کے درمیان دو طرفہ تجارتی تعلقات کے فروغ اور سنٹرل ایشائی اسٹیٹس سے بھی تجارتی تعلقات کو فروغ ملے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔