- وزیراعظم کی آئی ایم ایف کی سربراہ سے ملاقات، نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال
- آپ کا مشن ہمارا مشن، پاکستان کی ترقی ہماری ترقی ہے، سعودی وزرا کی وزیراعظم کو یقین دہانی
- روس؛ فوربز سے منسلک صحافی فوج سے متعلق فیک نیوز پھیلانے کے الزام میں نظربند
- کراچی میں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ
- آئی پی ایل: ٹم ڈیوڈ کا چھکا پکڑنے کی کوشش میں تماشائی منہ پر گیند لگنے سے زخمی
- آئی ایم ایف کے پاس جانا اپنی ناکامی کا اعتراف ہے، شاہد خاقان عباسی
- اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان
- لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیاں ویپنگ زیادہ کرتی ہیں، تحقیق
- انگریزی بولنے کی مشق کے لیے گوگل کا اہم اقدام
- بھارت میں گول گپے بیچنے والا مودی کا ہمشکل
- مبینہ انتخابی دھاندلی: مولانا فضل الرحمٰن کا 9 مئی کو اگلا لائحہ عمل دینے کا اعلان
- ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران دو دہشت گرد ہلاک
- موٹروے پولیس اہلکار کی بکری لے جانے کی ویڈیو وائرل، معاملہ حل ہوگیا
- بھارت؛ اترپردیش میں ٹاپ کرنے والی طالبہ شکل و صورت پر ٹرولنگ کا شکار
- نند کی شادی پر انگوٹھی اور ٹی وی دینے پر بیوی نے شوہر کو قتل کروادیا
- وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیا
- باجوڑ میں برساتی نالے میں پھنسنے والی خاتون کے ہاں 4 بچوں کی پیدائش
- جسٹس بابر ستار کے پاس پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک کی شہریت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
- اس وقت دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ عدم مساوات ہے، وزیراعظم
- غزہ سے متعلق احتجاج؛ جامعہ کراچی کا امریکی یونیورسٹیز کے اساتذہ و طلبہ سے اظہار یکجہتی
سندھ میں خدمات پر 16.1 ارب روپے کا سیلز ٹیکس جمع
کراچی: سندھ ریونیو بورڈ نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی جولائی تا دسمبر2012 میں 16 ارب 10 کروڑ روپے کا سیلزٹیکس وصول کیا جو خالصتاً پیشہ ورانہ بنیاد پرخدمات فراہم کرنیوالے اداروں کمپنیوں اور افراد سے لیا گیا، دلچسپ امر یہ ہے کہ وصول شدہ ریونیو سیلزٹیکس کے مقررہ ہدف سے10 کروڑ روپے زائد رہا ہے۔
گزشتہ مالی سال کی اسی مدت(جولائی تا دسمبر2011) سے بھی جولائی تادسمبر2012 کے دوران وصول ہونیوالا ریونیو 5 ارب 20 کروڑ روپے زائد ہے، رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کیلیے ایس آر بی کا سیلز ٹیکس کا ہدف16 ارب روپے مقرر کیا گیا تھا جبکہ گزشتہ سال اسی عرصے میں 10 ارب 90 کروڑ روپے مالیت کا ریونیو خدمات پر سیلز ٹیکس کی صورت میں وصول کیا گیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔