صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
تیسرے ملزم علی حیدر کو پولیس نے گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا ہے
کمسن زخمی بچے کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے، ریسکیو ذرائع
ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر جاں بحق ہونے والوں کی نصف سنچری مکمل ہوگئی
جاں بحق افراد کی لاشیں عباسی شہید اسپتال منتقل کر دی گئیں ہیں، ریسکیو حکام
زخمی اہلکار حیدر عابدی کچھ عرصہ قبل بنارس پل پر بھی ڈکیتی کے دوران گولی لگنے سے زخمی ہوا تھا
ملزم سے ایک پستول، چھینی گئی موٹرسائیکل، موبائل فون اور نقد رقم برآمد کر لی گئی ہے
ملزمان کے قبضے سے چھینی گئی نقدی سمیت دیگر سامان ، واردات میں استعمال کی جانے والی لگژری گاڑی ، موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد ہوا ہے
زخمیوں کو طبی امداد کے لیے مختلف اسپتالوں میں پہنچا دیا گیا ہے
پولیس نے مختلف مقامات کی سی سی ٹی وی فوٹیجز حاصل کر کے بچی کو لے جانے والی خواتین کی شناخت کرلی، ایس ایچ او سولجربازار
پولیس نے جدید ٹیکنالوجی سے ٹریس کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا
ضبط شدہ اشیاء کو 21 مزدا ٹرکوں کے ذریعے اے ایس او کسٹمز گودام منتقل کر دیا گیا
تینوں زخمی ڈاکوؤں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس
ملزمان کے قبضے سے ایک موٹر سائیکل، 2 موبائل، 50 ہزار نقد رقم اور اسلحہ برآمد
لاش کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا
ملزم کو حراست میں لے کر تھانہ شاہدرہ منتقل کردیا گیا ہے اور تفتیش جاری ہے، لاہور پولیس
15 پر کال کرنے والا ہی واردات کا ماسٹر مائنڈ نکلا، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا
زخمیوں کو طبی امداد کیلیے مختلف اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے
گرفتار ملزمان سے 2 پستولیں بمعہ گولیاں ، موبائل فونز ، نقد رقم ، منشیات اور موٹرسائیکل برآمد کی گئی
فوری طور پر متوفی کی شناخت نہیں ہو سکی جبکہ اس کی عمر 50 سال کے قریب بتائی جاتی ہے
ملزمان کے قبضے سے ایک پستول، موبائل فون، نقد رقم اور ایک موٹرسائیکل برآمد، پولیس
بچی کے ورثاء نے پولیس کارروائی کرانے سے انکار کرتے ہوئے لاش اپنے ہمراہ لے گئے
ہلاک شدہ ٹارگٹ کلرز کا مکمل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے، پولیس
گرفتار ملزم سےلاکھوں روپے مالیت کی غیرملکی کرنسی برآمد ہوئی ہے، ترجمان ایف آئی اے
مجرم کے خلاف مقدمہ جون 2024 میں درج کیا گیا تھا، عدالت نے مجرم پر جرمانہ بھی عائد کیا ہے
تفتیشی افسر نے ملزمان کے مزید ریمانڈ کی استدعا کی جبکہ عدالت نے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی
پولیس کے مطابق گرفتار زخمی ملزم کی شناخت مبشر ولد رشید احمد کے نام سے ہوئی ہے
زخمی ہونے والے بچے اور اہلکار کو طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔
گرفتار ملزم کا ایک ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا
پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی
کاشف کے مطابق ایس ایچ او نے چھان بین کے بعد گاڑی سے 24 لاکھ 61 ہزار روپے نکال کر واپس کیے
حادثہ نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے پیش آیا تھا، چھیپا حکام
لاکھوں روپے نقدی، غیر ملکی کرنسی اور اکتیس تولے سونا برآمد
واقعہ کے بعد ملزمان زخمی نوجوان کو چھوڑ کر لیاقت آباد فلائی اوور کی طرف فرار ہوگئے
پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کی شناخت کا عمل شروع کر دیا ہے
ملزم متاثر شہریوں پر تشدد کرکے ان کے اہل خانہ سے پاکستان میں تاوان وصول کرتا تھا، ترجمان ایف آئی اے
گرفتار ملزمان میں مقتول نوجوان کا کزن بھی شامل ہے
ملزمان کو گرفتار کرکے چوری کیے گیے نو لاکھ روپے مالیت کے زیورات برآمد کر لیے
مقتولین کا تعلق پشاور کے علاقے داودزئی سے ہے، پولیس
معمولی بات پر آپس میں تلخ کلامی ہوئی جو جھگڑے میں تبدیل ہو گئی
گرفتار ملزمان کے قبضے سے مقتول پولیس اہلکار کا سرکاری ہتھیار بھی برآمد کر لیا گیا ہے
پولیس نے بچے کو ایک خالی مکان سے بازیاب کر لیا، ملزم اغوا کے بعد بچے پر تشدد بھی کرتا رہا، ایس ایس پی سٹی
ایک ڈاکو بیگ سے اسلحہ نکالتا ہے اور گاڑی میں رکھا رقم سے بھرا تھیلا چھینتا ہے
ہلاک ڈاکو کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
ہلاک ملزم کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کی
لڑکی کو دوست کے ساتھ دیکھ کر باپ اور بھائی نے فائرنگ کی اور موقع سے فرار ہوگئے
متوفی کی لاش ریسکیو 1122 کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کر دی گئی ہے، پولیس
زخمی ڈاکوؤں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس
واقعے کے بعد متاثرہ تاجر نے متعلقہ تھانے میں رپورٹ درج کروا دی ہے
ملزمہ بنگلے میں کام کے بعد شام کو اپنی قیمتی گاڑی میں مہنگے مال میں شاپنگ اور کیفے میں شامیں گزارتی تھی، پولیس حکام
تھانہ صوابی میں زخمی رکشہ ڈرائیور نے دوسرے رکشہ ڈرائیور کی فائرنگ سے بھائی کے قتل کا مقدمہ درج کرادیا