- وزیراعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات، مختلف منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ
- عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے این آر او چاہتے ہیں جو انہیں نہیں ملنا، عظمی بخاری
- برطانیہ؛ بچیوں کیساتھ جنسی زیادتی پر 24 ملزمان کو 346 سال قید
- خراب پرفارمنس؛ صائم، عثمان، اعظم خان کا مستقبل کیا ہوگا؟ کپتان کا بیان آگیا
- کراچی میں دیوروں کے ہاتھوں بھابھی قتل
- کراچی اور بلوچستان پولیس کو مطلوب بی ایل اے کا دہشتگرد ساتھی سمیت گرفتار
- رشتے دار کو خون دینے اسپتال آنے والا نوجوان حادثے میں جاں بحق
- امریکی جامعات میں اسرائیل مخالف مظاہرین پر پولیس کا حملہ؛ متعدد طلبا زخمی
- ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ میں مختلف ممالک کا اظہار دلچسپی
- ایف بی آر کے گریڈ 20 تا 22 کے 36 افسروں کے تقرر و تبادلے
- ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی ناکامی کی تحقیقات کیلیے کمیٹی قائم
- پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
- آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا امکان
- ٹی20 ورلڈکپ؛ بازید خان نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا بتادیا
- خیبر پختونخوا؛ تحصیل کونسل کے چیئرمینز کی 6خالی نشستوں پر پولنگ جاری
- غیر ملکی ماہرین کی خدمات کیلیے قوانین میں نرمی کی سمری منظور
- یوٹیوب کا اشتہارات کے متعلق نئے فیچر کی آزمائش
- چھاتی کے کینسر سے شفایاب افراد میں دوبارہ کینسر کا خطرہ ہوتا ہے، تحقیق
- قلیل ترین مدت میں سب سے زیادہ درختوں کو گلے لگانے کا عالمی ریکارڈ
- پہلے اوور میں 50 وکٹیں، شاہین آفریدی دنیا کے پہلے بولر بن گئے
عالمی برادری پاکستان کی داخلی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کرے، چین
اسلام آباد: پاکستان میں چین کے سفیر سن ویڈونگ نے کہا ہے کہ عالمی برادری پاکستان کی داخلی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کرے۔
اسلام آباد میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کے دوران چین کے سفیر کا کہنا تھا کہ ان کا ملک دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی حکمت عملی کی مکمل حمایت کرتا ہے اور اس سلسلے میں پاکستان کو ہر ممکن معاونت فراہم کی جا رہی ہے اور عالمی برادری بھی پاکستان کی داخلی خومختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کرے۔
چینی سفیر کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں، ارکان پارلیمنٹ، مقامی حکومتوں، تھنک ٹینکس، نوجوانوں اور ذرائع ابلاغ کے وفود کے تبادلے بڑھانے سے پاکستان اور چین کے درمیان اسٹرٹیجک تعلقات مزید مستحکم ہوں گے، چینی کمپنیاں پاکستان کے بجلی پیدا کرنے والے پانی، تھرمل ، شمسی، ہوا اور ایٹمی توانائی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کرنا چاہتی ہیں، اس کے علاوہ دونوں ممالک دفاع، سمندری سلامتی اور زرعی شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید مستحکم بنائیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔