- میکسیکو میں چوہے کا سوپ بیچنے والی واحد دکان
- ایسٹرازینیکا کووِڈ ویکسین سنگین بیماری کا سبب بن سکتی ہے، کمپنی کا اعتراف
- لاکھوں صارفین کا ڈیٹا چُرا کر فروخت کرنے والے اکاؤنٹس پر پابندی عائد
- مالیاتی پوزیشن آئی ایم ایف کے معاشی استحکام کے دعوؤں پر سوالیہ نشان
- چینی پاور پلانٹس کے بقایاجات 529 ارب کی ریکارڈ سطح پر
- یہ داغ داغ اُجالا، یہ شب گزیدہ سحر
- یکم مئی کے تقاضے اور مزدوروں کی صورت حال
- گھٹیا مہم کسی کے بھی خلاف ہو ناقابل قبول ہے:فیصل واوڈا
- چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، ٹیموں کو شیڈول بھیج دیا ہے، چیئرمین پی سی بی
- پنجاب کی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، 49 افسران کے تبادلے
- یوم مزدور پر صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات
- بہاولپور؛ زیر حراست کالعدم ٹی ٹی پی کے دو دہشت گرد اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
- ذوالفقار علی بھٹو لا یونیورسٹی میں وائس چانسلر کے لیے انٹرویوز، تمام امیدوار ناکام
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- گجر، اورنگی نالہ متاثرین کے کلیمز داخل کرنے کیلیے شیڈول جاری
- نادرا سینٹرز پر شہریوں کو 30 منٹ سے زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑے گا، وزیر داخلہ
- ڈونلڈ ٹرمپ پر توہین عدالت پر 9 ہزار ڈالر جرمانہ، جیل بھیجنے کی تنبیہ
- کوئٹہ میں مسلسل غیر حاضری پر 13 اساتذہ نوکری سے برطرف
- آن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث ملزم گرفتار
- انکم ٹیکس جمع نہ کروانے والے پانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی موبائل سمز بلاک
علیزہ سلطان شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے والی ہیں؟
کراچی: فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان نے شوبز انڈسٹری میں آنے کی خبروں پر اپنا ردِعمل دے دیا۔
علیزہ سلطان نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے سے متعلق افواہوں کی تردید کر تے ہوئے شوبز کا حصہ بننے سے انکار کر دیا ہے۔
عدالت کی گزشتہ سماعت کے بعد میڈیا نے عدالت کے باہر علیزہ سے سوالات کئے جس کے جواب لفظوں میں دینے سے گریز کرتے ہوئے علیزہ مسکراتی ہوئی آگے بڑھ گئیں۔
ایک یوٹیوبر نے علیزہ سے سوال کیا کہ آپ کو بھی 3 کروڑ ہرجانے کا نوٹس ملا ہے آپ کی نجی معلومات بھی فیروز نے وائرل کر دی ہیں اس پر کیا کہیں گی؟ جس پر علیزے صرف مسکرائیں۔
یوٹیوبر نے شوبز میں قدم رکھنے کے حوالے سے سوال کیا کہ کیا آپ شوبز جوائن کرنے والی ہیں جس پر علیزہ سلطان نے مسکرا کر سر ہلاتے ہوئے اس خبر سے انکار کر دیا۔
خیال رہے کہ ان دنو ں علیزہ سلطان سوشل میڈیا پر ’پی آر‘ کے زریعے فیشن برانڈز کے کپڑے زیب تن کرتی نظر آرہی ہیں جس پر یہ قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ اب علیزہ شوبز میں قدم رکھنے والی ہیں۔
یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے اداکار فیروز خان نے سابق اہلیہ سمیت کئی شوبز شخصیات کو ہرجانے کا نوٹس بھیجتے ہوئے ان کی نجی معلومات سوشل میڈیا پر شیئر کر دی تھیں جس کے بعد ان کی جانب سے بھی فیروز خان کو نجی معلومات وائرل کرنے پر قانونی نوٹس بھیجے گئے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔