- لاہور: ٹکسالی گیٹ کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
- رواں مالی سال کے 9 ماہ میں مالیاتی خسارہ 4337 ارب سے تجاوز کرگیا
- ترکیے کا عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف نسل کشی کیس میں فریق بننے کا اعلان
- سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، اسکول بند
- قومی اسمبلی میں آزاد اراکین کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم، فہرست جاری
- کلرکہار؛ موٹروے پولیس اور خواتین کے درمیان تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل
- اپیکس کمیٹی سندھ کا ہنگامی اجلاس طلب
- کراچی میں پارہ 39.4 ڈگری تک پہنچ گیا، کل 40 ڈگری تجاوز کرنے کا امکان
- پنجاب میں مزید 31 اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات
- متحدہ اور پی پی میں ڈیڈ لاک ختم، ملکر قوم کی خدمت کرنے پر اتفاق
- علی ظفر سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر نامزد
- چیمپئنز ٹرافی: بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
- اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ؛ ملائیشیا میں فاسٹ فوڈ برانڈ کے ریسٹورینٹس بند ہوگئے
- حکومت اسٹیل مل بحال نہیں کرسکتی تو سندھ حکومت کے حوالے کردے، بلاول
- صدر مملکت کا کراچی اور کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم
- پالتو بلی کی ایک چھوٹی سی غلطی نے گھر کو آگ لگادی
- 200 سے زائد پُرانی کتب پر زہریلی دھاتوں کے نقوش دریافت
- وٹامن ڈی اور قوتِ مدافعت کے درمیان ممکنہ تعلق کا انکشاف
- ہم نے قائداعظم کا اسرائیل مخالف نظریہ سمجھا ہی نہیں، مولانا فضل الرحمان
- کے ٹو ایئرویز کو کارگو لائسنس جاری
دفاع کونسل کا ڈرون حملوں کیخلاف احتجاجی تحریک کا اعلان
اکوڑہ خٹک: دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین مولاناسمیع الحق نے کہاہے کہ عید کے دنوں میںشمالی وزیرستان میںمسلسل ڈرون حملے حکمرانوں کے منہ پرطمانچہ ہیں اگرحکمران نیٹوسپلائی غیرمشروط بحال نہ کرتے توآج امریکا عیدکے دنوںمیںدرجنوں لاشوںکاتحفہ نہ دیتا۔
مدینہ منورہ سے مرکزی ترجمان مولاناسید یوسف شاہ سے فون پرسمیع الحق نے کہاکہ امریکی تسلط مسلسل ڈرون حملوں اور حکمرانوں کی غلط خارجہ پالیسی کے خلاف عنقریب دفاع پاکستان کونسل کا اجلاس بلایاجائے گاجس میںاس تمام صورتحال کاجائزہ لیاجائے گااورآئندہ کی احتجاجی تاریخ کے لیے لائحہ عمل طے کیاجائے گا۔
انھوں نے کہاکہ دفاع پاکستان کونسل ایک وقتی اتحادنہیں ہے بلکہ امریکی تسلط اورجارحیت کے خاتمے تک جدوجہد جاری رکھے گا،سمیع الحق نے چیف جسٹس سے مطالبہ کیاکہ وہ لایعنی اوربے مقصدمسائل کے بجائے قومی خودمختاری،ملکی آزادی، سلامتی اوراستحکام کے بارے میںٹھوس قدم اٹھائیں اور قوم کواس عذاب سے نکال دلائیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔